’تمام بڑے معاہدوں کی ماں‘: بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جب ٹیرف کی برابری کو کم پیداواری لاگت، واضح قواعد اور نسبتاً کم تعمیلی تقاضوں کے ساتھ جوڑا جائے تو پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی مسابقتی برتری نمایاں طور پر بڑھ جاتی ہے شائع 31 جنوری 2026 06:04pm
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم