دنیا
یوکرین کے ماسکو پر ڈرون حملے، روس کی خارکیف پر بمباری
- روس نے رات کے دوران ماسکو کی جانب آنے والے 613 ڈرونز میں سے بیشتر کو مار گرایا
ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے جمعرات کو ٹیلی گرام پر بتایا کہ روس نے رات کے دوران ماسکو کی جانب آنے والے 613 ڈرونز میں سے بیشتر کو مار گرایا۔
دریں اثنا، روس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک تعلیمی ادارے کو نقصان پہنچا۔ شہر کے میئر ایہور تیریخوف نے ٹیلی گرام پر اس کی اطلاع دی۔


Comments