BR100 Increased By (1.75%)
BR30 Increased By (1.81%)
KSE100 Increased By (1.62%)
KSE30 Increased By (1.61%)
BAFL 57.79 Increased By ▲ 0.76 (1.33%)
BIPL 27.14 Increased By ▲ 0.33 (1.23%)
BOP 34.11 Increased By ▲ 0.39 (1.16%)
CNERGY 9.61 Increased By ▲ 0.04 (0.42%)
DFML 18.61 Increased By ▲ 0.28 (1.53%)
DGKC 212.00 Increased By ▲ 5.20 (2.51%)
FABL 99.90 Increased By ▲ 0.93 (0.94%)
FCCL 53.92 Increased By ▲ 2.04 (3.93%)
FFL 16.89 Increased By ▲ 0.20 (1.2%)
GGL 23.70 Increased By ▲ 0.22 (0.94%)
HBL 309.25 Increased By ▲ 5.93 (1.96%)
HUBC 220.90 Increased By ▲ 3.38 (1.55%)
HUMNL 10.90 Increased By ▲ 0.05 (0.46%)
KEL 7.52 Increased By ▲ 0.09 (1.21%)
LOTCHEM 30.60 Increased By ▲ 0.02 (0.07%)
MLCF 97.72 Increased By ▲ 2.05 (2.14%)
OGDC 324.31 Increased By ▲ 3.32 (1.03%)
PAEL 42.20 Increased By ▲ 0.82 (1.98%)
PIBTL 16.82 Increased By ▲ 0.05 (0.3%)
PIOC 284.50 Increased By ▲ 21.65 (8.24%)
PPL 225.99 Increased By ▲ 1.79 (0.8%)
PRL 41.96 Increased By ▲ 0.56 (1.35%)
SNGP 111.25 Increased By ▲ 7.12 (6.84%)
SSGC 29.70 Increased By ▲ 1.29 (4.54%)
TELE 8.99 Increased By ▲ 0.30 (3.45%)
TPLP 12.59 Increased By ▲ 0.46 (3.79%)
TRG 58.95 Increased By ▲ 1.32 (2.29%)
UNITY 10.37 Increased By ▲ 0.66 (6.8%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.01 (0.81%)

امریکی فوج نے بتایا ہے کہ اس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے خلاف تازہ فضائی حملوں کا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ ان حملوں میں بندر عباس کو بھی نشانہ بنایا گیا جو آبنائے ہرمز پر واقع ایران کا اہم ترین بندرگاہی شہر ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے بندر عباس سمیت متعدد مقامات پر اہداف کو نشانہ بنایا جو ایران کی سب سے بڑی بندرگاہ اور آبنائے ہرمز پر واقع نیوی اور پاسدارانِ انقلاب کی اہم تنصیبات کا مرکز ہے۔

امریکی فوج نے مزید کہا کہ آج صبح سویرے امریکی افواج نے 90 منٹ تک جاری رہنے والی کارروائی کے دوران گریٹر تنب جزیرے پر واقع ساحلی دفاعی تنصیبات اور کروز میزائل مراکز کو نشانہ بنایا۔

ٹرمپ نے اس ہفتے ایران کے توانائی اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی جبکہ اگلے ہفتے پلوں کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دی۔

جنگ میں انسانی ہمدردی کے برتاؤ سے متعلق 1949 کے جنیوا کنونشنز، شہریوں کے لیے ضروری سمجھے جانے والے مقامات پر حملوں کی ممانعت کرتے ہیں۔

رواں سال کے اوائل میں ٹرمپ کی جانب سے ایسے اہداف پر حملے کی دھمکیوں کے بعد امریکہ میں بین الاقوامی قانون کے ماہرین نے کہا تھا کہ اس طرح کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپریل میں بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہوں نے تہران کے ساتھ جنگ بندی سے قبل ایران کی پوری تہذیب تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

Comments

200 حروف