BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

'ٹرمپ امن انعام' پر یورپی ارکانِ پارلیمنٹ کا فیفا سے انفانٹینو کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

  • 29 جون کو تحریر کیا گیا یہ خط، جسے فیئر اسکوائر نے جمعرات کی شب جاری کیا، میں کہا گیا ہے کہ فیفا کے ضابطۂ اخلاق کے تحت جیانی انفانٹینو پر لازم ہے کہ وہ سیاسی طور پر غیر جانب دار رہیں
شائع اپ ڈیٹ

یورپی پارلیمنٹ کے 50 ارکان نے فیفا کی اخلاقی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’امن انعام‘ دینے کے معاملے کی تحقیقات کرے۔

یورپی ارکانِ پارلیمنٹ نے برطانیہ میں قائم کھیلوں میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فیئر اسکوائر کی جانب سے گزشتہ دسمبر میں دائر کی گئی شکایت کی حمایت میں ایک خط پر دستخط کیے۔

29 جون کو تحریر کیا گیا یہ خط، جسے فیئر اسکوائر نے جمعرات کی شب جاری کیا، میں کہا گیا ہے کہ فیفا کے ضابطۂ اخلاق کے تحت جیانی انفانٹینو پر لازم ہے کہ وہ سیاسی طور پر غیر جانب دار رہیں۔

خط میں واضح کیا گیا کہ 13 یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے 50 ارکانِ یورپی پارلیمنٹ نے فیئر اسکوائر کے موقف کی تائید کی ہے۔

خط میں تنظیم کی اس درخواست کا حوالہ بھی دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ فیفا کی اخلاقی کمیٹی یہ تحقیقات کرے کہ آیا سالانہ ’امن انعام‘ متعارف کرانے اور بعد ازاں یہ انعام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دینے کا فیصلہ فیفا کونسل نے کیا تھا، کونسل کے بیورو نے کیا تھا یا پھر یہ فیصلہ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے یکطرفہ طور پر کیا تھا۔

ارکانِ یورپی پارلیمنٹ نے مزید کہا، ”یہ شکایت فیفا کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ سیاسی غیر جانب داری، شفافیت اور جوابدہی کے اپنے عزم کو عملی طور پر ثابت کرے۔“

فیفا کے 211 رکن ممالک میں سے اب تک صرف ناروے نے، جس کی فٹ بال فیڈریشن نے جون میں تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک خط لکھا تھا، ’امن انعام‘ پر تنقید کی حمایت کی ہے۔

Comments

200 حروف