BR100 Increased By (0.37%)
BR30 Increased By (0.5%)
KSE100 Increased By (0.19%)
KSE30 Increased By (0.34%)
BAFL 61.58 Decreased By ▼ -0.46 (-0.74%)
BIPL 29.10 Increased By ▲ 1.07 (3.82%)
BOP 36.79 Increased By ▲ 0.02 (0.05%)
CNERGY 8.40 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
DFML 20.87 Increased By ▲ 0.94 (4.72%)
DGKC 228.00 Increased By ▲ 1.07 (0.47%)
FABL 100.34 Increased By ▲ 0.16 (0.16%)
FCCL 58.50 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
FFL 18.29 Increased By ▲ 0.35 (1.95%)
GGL 25.55 Increased By ▲ 0.35 (1.39%)
HBL 307.50 Increased By ▲ 1.86 (0.61%)
HUBC 233.05 Increased By ▲ 0.50 (0.22%)
HUMNL 11.35 Decreased By ▼ -0.07 (-0.61%)
KEL 8.29 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 29.25 Increased By ▲ 0.78 (2.74%)
MLCF 107.52 Decreased By ▼ -0.77 (-0.71%)
OGDC 346.65 Increased By ▲ 7.55 (2.23%)
PAEL 45.35 No Change ▼ 0.00 (0%)
PIBTL 18.92 Decreased By ▼ -0.14 (-0.73%)
PIOC 284.09 Increased By ▲ 0.52 (0.18%)
PPL 248.90 Increased By ▲ 2.95 (1.2%)
PRL 36.63 Increased By ▲ 0.55 (1.52%)
SNGP 118.89 Increased By ▲ 0.19 (0.16%)
SSGC 31.55 Decreased By ▼ -0.12 (-0.38%)
TELE 9.28 Increased By ▲ 0.01 (0.11%)
TPLP 11.58 Increased By ▲ 0.35 (3.12%)
TRG 68.18 Increased By ▲ 0.34 (0.5%)
UNITY 10.99 Decreased By ▼ -0.02 (-0.18%)
WTL 1.28 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

دوحہ میں پاکستانی اور قطری ثالثوں کی امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں سے اہم ملاقاتیں

  • فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ آئندہ عرصے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ
شائع July 3, 2026 اپ ڈیٹ July 3, 2026 09:14am

قطر اور پاکستان کے ثالثوں نے جمعرات کو دوحہ میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) میں طے پانے والے اہم نکات اور لیک لوسرن سربراہی اجلاس میں ہونے والی مفاہمت پر مثبت پیش رفت ہوئی۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ آئندہ عرصے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، جبکہ سابق ایرانی سپریم لیڈر کی تدفین اور تعزیتی تقریبات کے بعد اگلا اجلاس جلد از جلد منعقد کیا جائے گا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر سنجیدگی سے عمل درآمد اور اس پر پیش رفت کو یقینی بنانے کے لیے اہم علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ اپنی سفارتی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ یہ کوششیں 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک میں جاری ہونے والے پاکستان-قطر مشترکہ اعلامیے کے مطابق کی جا رہی ہیں۔

اسی سلسلے میں پاکستان اور قطر نے بدھ کے روز دوحہ میں متعلقہ فریقوں سے رابطے کیے اور امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

200 حروف