BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی سست

  • واشنگٹن اور تہران میں جنگ بندی معاہدہ، ایران جنگ سے مہینوں کے تعطل کے بعد تیل خریداروں کو اسٹاک محفوظ ہونے کی امید
شائع اپ ڈیٹ

جہاز رانی کے ڈیٹا کے مطابق تائیوان کے جہاز پر ایرانی فائرنگ کے بعد جمعہ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد کم ہو گئی۔

اومان کی حدود میں ہونے والے اس حملے کے بعد اقوام متحدہ کی ایجنسی نے خلیج میں پھنسے جہازوں اور ملاحوں کو نکالنے کا پروگرام عارضی طور پر روک دیا ہے۔ تاہم واشنگٹن اور تہران میں جنگ بندی کے بعد تیل خریداروں کو سپلائی بحال ہونے کی امید ہے اور جمعہ کو خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد گر گئیں۔ سعودی عرب نے بھی خلیج سے تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔

تائیوان کی ایورگرین میرین نے تصدیق کی کہ اس کے جہاز کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے واضح کیا کہ تہران کے ساتھ ہم آہنگی کے بغیر آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ ڈیٹا کے مطابق بدھ کو آبنائے سے 27 اور جمعرات کو 24 جہاز گزرے، لیکن جمعہ کو یہ تعداد کم ہو کر 13 رہ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حملہ بحری ٹریفک کی بحالی کی کوششوں کو دھچکا ہے اور صورتحال واضح کرتی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بحری آمدورفت کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ کتنا ضروری ہے۔ ابھی تک صورتحال معمول پر نہیں آ سکی ہے۔

Comments

200 حروف