BR100 Decreased By (-0.25%)
BR30 Decreased By (-0.64%)
KSE100 Decreased By (-0.41%)
KSE30 Decreased By (-0.67%)
BAFL 58.35 Decreased By ▼ -0.10 (-0.17%)
BIPL 25.54 Increased By ▲ 0.12 (0.47%)
BOP 33.79 Decreased By ▼ -0.46 (-1.34%)
CNERGY 8.15 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
DFML 20.71 Decreased By ▼ -0.25 (-1.19%)
DGKC 197.20 Decreased By ▼ -0.27 (-0.14%)
FABL 90.03 Increased By ▲ 0.52 (0.58%)
FCCL 53.49 Decreased By ▼ -0.40 (-0.74%)
FFL 17.84 Decreased By ▼ -0.19 (-1.05%)
GGL 20.35 Increased By ▲ 0.55 (2.78%)
HBL 285.69 Decreased By ▼ -0.37 (-0.13%)
HUBC 214.12 Decreased By ▼ -1.28 (-0.59%)
HUMNL 11.11 Increased By ▲ 0.11 (1%)
KEL 8.02 Decreased By ▼ -0.09 (-1.11%)
LOTCHEM 28.05 Increased By ▲ 0.61 (2.22%)
MLCF 87.40 Decreased By ▼ -0.65 (-0.74%)
OGDC 320.31 Decreased By ▼ -4.25 (-1.31%)
PAEL 40.25 Increased By ▲ 0.31 (0.78%)
PIBTL 17.14 Decreased By ▼ -0.18 (-1.04%)
PIOC 274.58 Decreased By ▼ -0.88 (-0.32%)
PPL 228.73 Decreased By ▼ -4.05 (-1.74%)
PRL 34.49 Decreased By ▼ -0.46 (-1.32%)
SNGP 98.83 Decreased By ▼ -0.78 (-0.78%)
SSGC 26.83 Decreased By ▼ -0.34 (-1.25%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.04 (-0.47%)
TPLP 9.33 Increased By ▲ 0.57 (6.51%)
TRG 71.61 Decreased By ▼ -0.14 (-0.2%)
UNITY 11.56 Decreased By ▼ -0.11 (-0.94%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.02 (1.59%)
دنیا

ایران نے کویت اور بحرین پر میزائل داغ دیے، امریکی فوج کا دعویٰ

  • حملہ آور ڈرونز سے خطے میں بحری آمد و رفت کو فوری خطرہ لاحق ہے
شائع June 6, 2026 اپ ڈیٹ June 6, 2026 03:45pm

امریکی سینٹرل کمانڈ نے بتایا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز اور خلیج کی جانب داغے گئے متعدد ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون فضا میں ہی تباہ (انٹرسیپٹ) کردیے ہیں۔

ایران نے کویت اور بحرین کی جانب سات بیلسٹک میزائل فائر کیے، چند گھنٹے بعد جب سینٹ کام نے آبنائے ہرمز کی طرف بھیجے گئے چار ایرانی ون وے اٹیک ڈرونز کو مار گرایا تھا، بیان میں کہا گیا۔ بیان کے مطابق یہ حملہ آور ڈرونز علاقائی سمندری ٹریفک کے لیے فوری خطرہ تھے۔

بیان کے مطابق امریکی افواج نے مزید بحری حملوں سے بچاؤ کے لیے بعد میں گورک اور جزیرہ قشم پر واقع ایران کی ساحلی نگرانی کے راڈار ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزوں کے مطابق ایران کی طرف سے فائر کیے گئے میزائلوں میں سے چھ کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جبکہ ساتواں میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہا۔

Comments

200 حروف