دنیا
جنگ کے نتائج کے ذمہ دار جارحین ہیں، عباس عراقچی کی جنوبی کوریا کے ایلچی سے گفتگو
- ایلچی چانگ بیونگ-ہا نے تہران میں عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
ایران کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز بیان میں کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جنوبی کوریا کے خصوصی ایلچی کو بتایا کہ جنگ کے نتائج کی ذمہ داری جارحین پر عائد ہوتی ہے، جن سے ان کی مراد امریکہ اور اسرائیل تھے۔
وزارت نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا ایلچی چانگ بیونگ-ہا نے تہران میں عباس عراقچی سے ملاقات کی۔


Comments