BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.97%)
KSE30 Decreased By (-1.07%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 26.98 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.75 Decreased By ▼ -0.28 (-0.82%)
CNERGY 9.88 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
DFML 18.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.72%)
DGKC 204.93 Decreased By ▼ -1.58 (-0.77%)
FABL 100.10 Decreased By ▼ -0.36 (-0.36%)
FCCL 53.09 Decreased By ▼ -1.61 (-2.94%)
FFL 16.52 Decreased By ▼ -0.17 (-1.02%)
GGL 24.84 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
HBL 299.82 Decreased By ▼ -2.53 (-0.84%)
HUBC 217.08 Decreased By ▼ -2.30 (-1.05%)
HUMNL 10.61 Increased By ▲ 0.21 (2.02%)
KEL 7.22 Decreased By ▼ -0.18 (-2.43%)
LOTCHEM 29.31 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
MLCF 92.16 Decreased By ▼ -2.20 (-2.33%)
OGDC 316.29 Increased By ▲ 0.45 (0.14%)
PAEL 42.04 Decreased By ▼ -1.16 (-2.69%)
PIBTL 16.41 Decreased By ▼ -0.33 (-1.97%)
PIOC 300.24 Increased By ▲ 3.14 (1.06%)
PPL 216.84 Decreased By ▼ -2.94 (-1.34%)
PRL 50.86 Increased By ▲ 1.67 (3.39%)
SNGP 101.72 Decreased By ▼ -3.18 (-3.03%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.39 Increased By ▲ 0.12 (0.9%)
TRG 59.26 Decreased By ▼ -0.88 (-1.46%)
UNITY 10.30 Decreased By ▼ -0.13 (-1.25%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)
کاروبار اور معیشت

جی ایس کے پاکستان نے چیئرپرسن مقرر کر دیا

  • دیمیتری اولینک لائی کوئن گو کے استعفیٰ کے باعث پیدا ہونے والی عارضی خالی نشست پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے
شائع اپ ڈیٹ

دوا سازی کے شعبے کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) پاکستان لمیٹڈ نے منگل کو جی ایس کے انٹرنیشنل ریجن کے نائب صدر اور ہیڈ آف فنانس دیمیتری اولینک کو بطور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس بات کا انکشاف کیا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ دیمیتری اولینک گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے لائی کوئن گو کے استعفیٰ کے باعث پیدا ہونے والی عارضی خالی نشست پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ پاکستان میں ایک لمیٹڈ لائیبلٹی کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ ہے اور یہ تحقیق پر مبنی معیاری ادویات اور فارماسیوٹیکل مصنوعات کی تیاری اور مارکیٹنگ کے شعبے سے وابستہ ہے۔

یہ کمپنی نیدرلینڈز میں رجسٹرڈ ’ایس آر ون انٹرنیشنل بی وی کی ذیلی کمپنی ہے جبکہ اس کی اصل پیرنٹ کمپنی برطانیہ کی گلیکسو اسمتھ کلائن پی ایل سی ہے۔

Comments

200 حروف