دنیا
ایران جنگ میں 150 امریکی فوجی زخمی ہوئے، ذرائع
- یہ تعداد اس سے پہلے رپورٹ نہیں ہوئی تھی اور پینٹاگون کی جانب سے عوامی طور پر بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 150 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں، اس معاملے سے واقف دو افراد نے منگل کے روز رائٹرز کو بتایا۔
یہ تعداد اس سے پہلے رپورٹ نہیں ہوئی تھی اور پینٹاگون کی جانب سے عوامی طور پر بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے، جس میں صرف 8 امریکی فوجیوں کے شدید زخمی ہونے کا ذکر کیا گیا تھا۔
پینٹاگون نے اس حوالے سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔


Comments