BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

امریکی آبدوز کے حملے میں زخمی ہونے والا ایرانی عملہ سری لنکن اسپتال میں زیرِ علاج

  • لاپتہ افراد کی تلاش جمعرات کو بھی جاری رہے گی، حکام
شائع اپ ڈیٹ

حکام نے جمعرات کو بتایا ہے کہ بحرِ ہند میں امریکی آبدوز کے حملے میں بچ جانے والا ایرانی عملہ سری لنکا کے ساحلی شہر گال کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہے، واضح رہے کہ حملے میں کم از کم 87 افراد مارے گئے تھے۔

گال کے نیشنل اسپتال کے حکام اور نیوی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح سویرے ایرانی بحری جہاز آئی آر آئی ایس دینا کی جانب سے موصول ہونے والی ہنگامی کال پر کارروائی کرنے والے فوجی امدادی اہلکاروں نے 87 لاشیں اسپتال منتقل کی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جہاز پر سوار لاپتہ ہونے والے تقریباً 60 افراد کی تلاش کی کارروائیاں جمعرات کو بھی جاری رہیں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بچائے گئے 32 افراد کا علاج جاری ہے اور انہیں جمعرات کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جاسکتا ہے۔

یہ حملہ جس نے جنگ کے دائرہ کار کو ڈرامائی طور پر وسیع کر دیا ہے، خلیج سے سینکڑوں میل دور بحرِ ہند کے پار پیش آیا۔ واضح رہے کہ خلیجی خطے میں امریکی اور اسرائیلی افواج ایران پر حملے کررہی ہیں جبکہ تہران جوابی کارروائی کے طور پر میزائل اور ڈرون حملے کررہا ہے۔

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک امریکی آبدوز نے ایرانی جنگی جہاز کو غرق کردیا جو سمجھ رہا تھا کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں محفوظ ہے۔

Comments

Comments are closed.