ایران جنگ، ٹرمپ عرب ریاستوں سے مالی تعاون کے خواہاں شائع 31 مارچ 2026 02:15pm ایران سے بات چیت جاری ہے اور مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، وائٹ ہائوس
دبئی کے قریب بڑے آئل ٹینکر پر ایرانی حملہ، جہاز آگ کی لپیٹ میں آگیا شائع 31 مارچ 2026 09:00am واقعہ کے بعد ٹرمپ کی ایران کی توانائی تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکی
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں سے پانی اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا، ایرانی وزیر شائع 22 مارچ 2026 06:02pm ایران نے 48 گھنٹوں میں اسٹریٹجک آبنائے ہرمز نہ کھولی تو اس کے بجلی گھروں کو نشانہ بنایا جائے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع: ہماری اقتصادی پالیسی کا ردِعمل کیا ہونا چاہیے؟ شائع 20 مارچ 2026 05:53pm حکومت کو یہ معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ اٹھانا چاہیے کہ تیل کی قیمتوں کے شدید جھٹکوں (ڈیپ آئل پرائس شاک) کے لیے آئی ایم ایف کی مداخلت ضروری ہے یہ مداخلت فوری اور مؤثر خصوصی ڈرائنگ رائٹس ( ایس ڈی آرز) کے اجراء کی صورت میں ہونی چاہیے
آر ایل این جی کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ شائع 13 مارچ 2026 09:29am اوگرا نے بتایا کہ آر ایل این جی کی قیمت میں یہ اضافہ ڈی ای ایس قیمت، درآمد سے متعلقہ اخراجات، اور ٹرمینل چارجز وغیرہ میں اضافے کی بنیاد پر کیا گیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد کو مکمل حمایت کی یقین دہانی شائع 13 مارچ 2026 09:08am پاکستان مشکل حالات میں سعودی مملکت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا، شہباز شریف
ٹرمپ کا فیڈ سے شرح سود میں فوری کمی کا مطالبہ، سرمایہ کاروں کی رائے مختلف شائع 13 مارچ 2026 08:44am امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے خلاف حملوں کے آغاز کے بعد مالیاتی منڈیوں میں توقعات تبدیل ہو گئی ہیں
امریکی فوجی طیارہ عراق میں گر کر تباہ، ریسکیو آپریشن جاری شائع 13 مارچ 2026 08:32am کے سی-135 ری فیولنگ طیارہ گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ اس واقعے میں شامل دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کرنے میں کامیاب ہوگیا
جنگ کے اثرات شائع 10 مارچ 2026 11:09am اس جنگ کا عالمی اثر بہت بڑا ہو گا۔ پہلے، عالمی صارفین کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہو گا
ایران کے خلاف جنگ اختتام کے قریب ہے، ٹرمپ شائع 10 مارچ 2026 08:50am اس وقت جہاز آبنائے مرہز سے گزر رہے ہیں تاہم وہ اس اہم گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں لینے پر غور کر رہے ہیں، امریکی صدر
ایران میں علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:26pm یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے
وزیراعظم کا دبئی میں میزائل کے ملبے سے پاکستانی شہریوں کی اموات پررنج وغم کا اظہار شائع 08 مارچ 2026 04:48pm غم کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں، شہباز شریف
میرے بیانات کو دشمن نے غلط طریقے سے پیش کیا، ایرانی صدر شائع 08 مارچ 2026 12:18pm بار بار کہا جا چکا ہے کہ ہم بھائی ہیں اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ضروری ہیں، مسعود پزشکیان
ایران کے اگلے سپریم لیڈر پر اکثریت کا اتفاق رائے ہو گیا، مہر نیوز رپورٹ شائع 08 مارچ 2026 12:07pm اگرچہ اکثریت نے فیصلہ کر لیا ہے، لیکن کچھ رکاوٹیں اب بھی موجود ہیں، آیت اللہ میرباقری
امریکہ اور اسرائیل ایران کو توڑنا چاہتے ہیں، علی لاریجانی شائع 08 مارچ 2026 09:22am امریکہ ایران میں ویسی ہی صورتحال پیدا کرنا چاہتا ہے جیسی وینزویلا میں دیکھی گئی، ایرانی سکیورٹی چیف
ایران کے خلاف جنگ پوری قوت سے جاری رکھیں گے، نیتن یاہو کا اعلان شائع 08 مارچ 2026 09:17am امریکہ کے ساتھ مل کر تہران کی فضائی حدود پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
ٹرمپ کی ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی میتوں کی وطن واپسی کی تقریب میں شرکت شائع 08 مارچ 2026 09:09am یہ تقریب ہفتے کے روز امریکی ریاست ڈیلاویئر میں واقع ڈوور ایئر فورس بیس پر منعقد ہوئی
اسرائیل اور امریکہ کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان شائع 07 مارچ 2026 02:56pm ایرانی عوام کو سرنڈر دیکھنے کی خواہش دشمن اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے
ایرانی حملوں پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس کل طلب شائع 07 مارچ 2026 02:45pm اجلاس کی درخواست کویت، سعودی عرب، قطر، عمان، اردن اور مصر کی جانب سے کی گئی
عالمی معیشت پر جنگی جنون کا اثر شائع 06 مارچ 2026 12:29pm مشرق وسطیٰ کی جنگیں عموماً محض میدان جنگ تک محدود نہیں رہتی
ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے کے پیچھے امریکی فوج کا ہاتھ ہوسکتا ہے، امریکی تحقیقات شائع 06 مارچ 2026 12:18pm جنوبی ایران کے شہر میناب میں واقع لڑکیوں کے اسکول کو امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے ہی دن نشانہ بنایا گیا تھا
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران جنگ کیخلاف قرارداد مسترد کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت شائع 06 مارچ 2026 08:50am ووٹنگ میں 219 ارکان نے قرارداد کی مخالفت جبکہ 212 نے حمایت کی
ایران جنگ کے دوران پیٹرول مہنگا ہو تو ہو جائے ہمیں فکر نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 06 مارچ 2026 08:40am ان کا یہ بیان ان کے سابقہ مؤقف سے کچھ مختلف سمجھا جا رہا ہے
حملوں سے ہمارے پیروں تلے زمین نکل گئی، ایران سے واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کی داستان شائع 05 مارچ 2026 08:06pm دھماکوں سے عمارتیں آگ کے شعلوں اور دھوئیں کی لپیٹ میں تھیں، پاکستانی طالبہ حریم زہرہ کی گفتگو
تہران میں زور دار دھماکے، فضاؤں میں جنگی طیاروں کی گونج شائع 05 مارچ 2026 02:14pm اے ایف پی کے صحافی نے جنوبی تہران سے دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا
امریکی آبدوز کے حملے میں زخمی ہونے والا ایرانی عملہ سری لنکن اسپتال میں زیرِ علاج اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 02:04pm لاپتہ افراد کی تلاش جمعرات کو بھی جاری رہے گی، حکام
ایران بحران میں شدت: نیتن یاہو اور ٹرمپ کا جنگی اتحاد امتحان کی زد میں شائع 04 مارچ 2026 12:25pm اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کی قیادت کا تختہ الٹنے کے اپنے دیرینہ عزائم کو عملی جامہ تو پہنا دیا ہے...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں کی جائیگی شائع 04 مارچ 2026 09:09am تدفین سے قبل تہران میں ایک بڑی الوداعی تقریب منعقد کی جائے گی
دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی شائع 04 مارچ 2026 08:47am ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی سفارتی مشنز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیز کر دیا
ایران نے میزائل سے العدید میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا، قطری وزارت دفاع شائع 04 مارچ 2026 08:38am تہران نے امریکی۔اسرائیلی حملوں کے جواب میں خلیجی خطے میں مختلف اہداف پر حملے کیے