BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

میکسویل اور اسٹیو واہ بالی ووڈ کی یورپی ٹی 20 لیگ میں فرنچائز مالکان بن گئے

  • اس لیگ کے بانیوں میں بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل اور سابق کپتان اسٹیو واہ اس نئی یورپی ٹوئنٹی 20 لیگ کے فرنچائز مالکان میں شامل ہو گئے ہیں، جو دو ناکام کوششوں کے بعد بالآخر رواں سال اگست میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کے کرکٹ بورڈز کی حمایت یافتہ اس یورپی ٹی 20 پریمیئر لیگ (ای ٹی پی ایل) کو آئی سی سی نے بھی منظور کر لیا ہے۔اس لیگ کے بانیوں میں بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں۔

سڈنی میں ٹیموں کے مالکان کی رونمائی کے موقع پر ابھیشیک بچن نے بتایا کہ اس لیگ کا مقصد یورپ میں کرکٹ کا ایک بڑا ڈھانچہ (ایکو سسٹم) تیار کرنا ہے۔ میکسویل بیلفاسٹ کی ٹیم کے شریک مالک ہیں، جبکہ اسٹیو واہ اور ہاکی کے لیجنڈ جیمی ڈوائر نے ایمسٹرڈیم کی ٹیم خریدی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی ایڈنبرا ٹیم کو نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں ناتھن میک کولم اور کائل ملز نے خریدا ہے۔

اسٹیو واہ نے امید ظاہر کی کہ ایمسٹرڈیم فرنچائز مقامی بچوں کو کرکٹ کی طرف راغب کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مقامی کھلاڑیوں کو مچل مارش اور اسٹیو سمتھ جیسے بڑے ناموں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا، جو ایک انمول تجربہ ہے۔

ابھیشیک بچن کا ماننا ہے کہ اٹلی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنا اور 2028 کے اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت یورپ میں اس کھیل کے فروغ کے لیے بہترین ثابت ہوگی۔

Comments

200 حروف