BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

نومبر: مہنگائی میں بڑا اضافہ ریکارڈ

  • مہنگائی کی رفتار وزارت خزانہ کے تخمینے سے 5 سے 6 فیصد زائد ریکارڈ
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان میں نومبر 2025 کے دوران مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 6.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس ) کے مطابق یہ وزارت خزانہ کے تخمینے 5 سے 6 فیصد سے زیادہ ہے۔

اکتوبر 2025 میں صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) 6.2 فیصد رہا جبکہ نومبر 2024 میں یہ 4.9 فیصد تھا۔ ماہانہ بنیاد پر نومبر 2025 میں مہنگائی میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا جو گزشتہ ماہ کے 1.8 فیصد اور نومبر 2024 کے 0.5 فیصد سے کم ہے۔

مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 5.01 فیصد رہی جو پچھلے سال کے 7.88 فیصد سے کم ہے۔

شہری علاقوں میں سی پی آئی مہنگائی نومبر 2025 میں سالانہ بنیاد پر 6.1 فیصد رہی جبکہ دیہی علاقوں میں 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ دیہی علاقوں میں ماہانہ مہنگائی صرف 0.2 فیصد رہی جو گزشتہ ماہ کے 2.3 فیصد اور پچھلے سال کے 0.5 فیصد سے کم ہے۔

وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہا کہ نومبر میں مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے دائرے میں رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ خوراک کی قیمتوں اور زرعی پیداوار پر دباؤ ہے۔

تاہم بروکریج ہاؤسز نے مہنگائی کے بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے پیش گوئی کی ہے کہ سالانہ مہنگائی 6.5 سے 7 فیصد تک پہنچ سکتی ہے جس کی وجہ غذائی سپلائی میں رکاوٹیں اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ جے ایس گلوبل نے بھی نوٹ کیا کہ خوراک کی قیمتوں میں اضافے کے سبب سالانہ مہنگائی 6.3 فیصد تک جاسکتی ہے۔

گزشتہ ہفتے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی مرکزی بینک کی پیش گوئیوں کے مطابق ہے اور درمیانی مدت میں 5 سے 7 فیصد کے ہدف کے اندر رہنے کی توقع ہے۔

Comments

Comments are closed.