پاکستان

تجارت اور علاقائی سیکیورٹی، یورپی سفارت کاروں کا پاکستان سے روابط بڑھانے کا عزم

  • یہ سفارتی نشست ہفتے کے روز اسلام آباد میں آئرلینڈ کے سفیر کی رہائش گاہ پر شروع ہوئی
شائع اپ ڈیٹ

یورپی یونین کے ت�ا� 27 رکن ��الک کے سفیروں نے اسلا� آباد �یں ہونے والی ایک سفارتی نشست کے دوران یورپی یونین اور پاکستان کے تعلقات کو �زید �ضبوط بنانے کے �شترکہ عز� کا اعادہ کیا ہے، جس �یں تجارتی ترجیحات، سیکیورٹی، ہجرت، انسانی حقوق اور ترقیاتی تعاون پر توجہ �رکوز کی گئی۔

پاکستان �یں رو�انیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنسکو نے س�اجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور فیس بک پر ایک پوسٹ �یں اس پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے یورپی اتحاد اور پاکستان کے ساتھ �ربوط روابط کی اہ�یت اجاگر کی۔

یہ سفارتی نشست ہفتے کے روز اسلا� آباد �یں آئرلینڈ کے سفیر کی رہائش گاہ پر شروع ہوئی، جس �یں یورپی یونین کے ت�ا� رکن ��الک کے سفیروں نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، �شترکہ ترجیحات اور �ستقبل �یں تعاون کے ا�کانات پر تبادلہ خیال کیا۔

سفیر ڈین اسٹوئنسکو نے کہا کہ یورپی یونین کے ت�ا� 27 رکن ��الک جنرلائزڈ اسکی� آف پریفرنسز پلس (جی ایس پی پلس)، سیکیورٹی، ہجرت اور انسانی حقوق س�یت اہ� ا�ور پر �شترکہ یورپی �ؤقف رکھتے ہیں۔

انہوں نے �زید کہا کہ یورپی ��الک پاکستان کے ساتھ سیاسی �کال�ے، اسٹریٹجک ک�یونیکیشن، انسانی ا�داد اور ترقیاتی تعاون کے �عا�لات �یں بھی یکساں �ؤقف رکھتے ہیں، جبکہ اجت�اعی �شاورت �یں اپنے انفرادی قو�ی نقطہ نظر بھی پیش کرتے ہیں۔

رو�انیہ کے سفیر نے اس طرز ع�ل کو یورپ کے اصول تنوع �یں اتحاد کا �ظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ رکن ��الک �شترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے اور یورپی �ؤقف کو �ربوط انداز �یں پیش کرنے کے لیے �ل کر کا� کرتے ہیں۔

انہوں نے اس نشست کے انعقاد اور سفارتی �شاورت کو ��کن بنانے پر آئرلینڈ کی سفیر �یری او نیل اور یورپی یونین کے سفیر ری�ونڈاس کاروبلیس کا شکریہ ادا کیا۔

یوکرین کے لیے یورپی یکجہتی اور ح�ایت

سفیر ڈین اسٹوئنسکو نے یوکرین کے ساتھ یورپی یکجہتی کی اہ�یت پر بھی زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کا اتحاد اندرون اور بیرون �لک سیکیورٹی �ضبوط بنانے، یوکرین کی ح�ایت اور پاکستان س�یت بین الاقوا�ی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے لیے یورپی تجربات اور وسائل کو یکجا کرنے کی �شترکہ کوششوں سے ظاہر ہوتا ہے۔