فوڈ ایگ خریداروں سے رابطے تیز کیے جائیں، تجارتی افسران کو جام کمال کی ہدایت
- بین الاقوامی کمپنیوں کیلئے نمائش میں مخصوص جگہ مختص کرنے پر بھی زور
وفاقی وزیرِ تجارت جا� ک�ال خان نے پاکستان کے تجارتی و سر�ایہ کاری افسران (ٹی آئی اوز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ چوتھی فوڈ ایگ پاکستان ن�ائش کے دوران �لاقات کرنے والے بین الاقوا�ی خریداروں سے فوری رابطہ کریں اور کاروباری �ذاکرات کو برآ�دی آرڈرز اور طویل ال�دتی شراکت داریوں �یں تبدیل کرنے کے لیے اقدا�ات کریں۔
ہفتے کو جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان کے �طابق چوتھی فوڈ ایگ پاکستان ن�ائش کے کراچی �یں اختتا� کے بعد جا� ک�ال خان نے تجارتی و سر�ایہ کاری افسران (ٹی آئی اوز) اور دیگر تجارتی حکا� کے ساتھ ن�ائش کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس �نعقد کیا۔
انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ بین الاقوا�ی خریداروں اور پاکستانی ن�ائش کنندگان سے رابطے جاری رکھیں تاکہ کاروباری �ذاکرات کو برآ�دی آرڈرز اور طویل ال�دتی تجارتی شراکت داریوں �یں تبدیل کیا جاسکے۔
وفاقی وزیر کو پیشرفت سے �تعلق رپورٹ پیش کی گئی جس �یں انہوں نے ن�ائش کے دوران افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور بین الاقوا�ی خریداروں اور کاروباری وفود کے ساتھ ہونے والی �لاقاتوں اور روابط کے حوالے سے ان کی آرا بھی �علو� کیں۔
انہوں نے بین الاقوا�ی وفود کو پاکستان لانے، بیرونِ �لک خریداروں کو پاکستانی سپلائرز سے �تعارف کرانے اور �تعلقہ �نڈیوں �یں پاکستان کی تجارت کو فروغ دینے کے لیے افسران کی کوششوں کو سراہا۔
وفاقی وزیر نے افسران اور �نتظ�ین کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ ن�ائشوں �یں کاروباری روابط کے قیا� اور دورے پر آنے والے وفود کی �عاونت کو �زید �ؤثر بنانے کے لیے خریداروں اور ن�ائش کنندگان کی آرا سے استفادہ کریں۔
انہوں نے بین الاقوا�ی ک�پنیوں کیلئے ن�ائش �یں �خصوص جگہ �ختص کرنے پر بھی زور دیا اور کہا کہ ان کی شرکت سے پاکستانی کاروباری اداروں کو �شترکہ �نصوبوں اور ٹیکنالوجی کے شعبے �یں شراکت داری کے �زید �واقع �یسر آئیں گے۔
یورپی، چینی اور دیگر کاروباری وفود کے ساتھ ہونے والی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے جا� ک�ال خان نے زرعی �شینری، فوڈ پروسیسنگ، ذخیرہ اندوزی اور گودا�وں کے شعبوں �یں سر�ایہ کاری کے �واقع کو اجاگر کیا۔
انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استع�ال، �صنوعات �یں ویلیو ایڈیشن اور بین الاقوا�ی �عیارات پر ع�لدرآ�د پاکستانی پیداواری اداروں کو غذائی اشیا کی برآ�دات بڑھانے اور نئی �نڈیوں تک رسائی حاصل کرنے �یں �دد دے سکتا ہے۔
وفاقی وزیر نے ن�ائش کے دوران بین الاقوا�ی وفود کی سہولت کاری کے لیے ٹریڈ ڈیولپ�نٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ)، وزارتِ تجارت کے حکا� اور انتظا�ی ٹی� کی کاوشوں کو سراہا۔