�جوزہ نئے صوبوں کے قیا� کے �عا�لے پر کابینہ ارکان کو سرِعا� ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینے سے روکنے کیلئے وزیرِاعظ� شہباز شریف کی �داخلت خوش آئند ہے، تاہ� اس تنازع نے ایک بنیادی �سئلے کو بھی بے نقاب کر دیا ہے: بااختیار عہدوں پر فائز افراد کی جانب سے پیشگی �شاورت کے بغیر سیاسی طور پر حساس تجاویز سا�نے لانے کا رجحان جس کے بعد حکو�ت اور اس کے اتحادیوں کو ان کے نتائج سے ن�ٹنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔
نئے صوبوں کے قیا� کی تجویز خصوصاً ایسے وزیر کی جانب سے پیش کیے جانے کی صورت �یں جسے �قتدر حلقوں کے قریب س�جھا جاتا ہو، اس کے وقت، �قصد اور پسِ پردہ سیاسی �حرکات کے حوالے سے کئی سنگین سوالات کو جن� دیتی ہے۔
پاکستان ایک وفاق ہے جس کی اکائیوں کی اپنی تاریخی، ثقافتی اور سیاسی شناختیں ہیں۔ اس انتظا� �یں کسی بھی قس� کی تبدیلی کی کوشش لاز�اً خدشات کو جن� دے گی، بالخصوص چھوٹے صوبوں �یں جہاں ایک عرصے سے سیاسی اور �عاشی �حرو�یوں کی شکایات سا�نے آتی رہی ہیں۔ لہٰذا پاکستان پیپلز پارٹی کا سخت ردِع�ل، خصوصاً سندھ کی تقسی� کی کسی بھی کوشش کی �خالفت، غیر �توقع نہیں ہونا چاہیے۔ سندھ اس�بلی کی جانب سے صوبے کی تقسی� کے خلاف �تفقہ طور پر �نظور کی گئی قرارداد کو �حض ج�اعتی سیاست کا اظہار قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ایک �نتخب صوبائی اس�بلی کا اجت�اعی �ؤقف ہے جس کا احترا� کیا جانا چاہیے۔
زیادہ اہ� بات یہ ہے کہ پاکستان کے �سائل کی بنیادی وجہ صوبوں کی تعداد نہیں بلکہ ک�زور طرزِ حک�رانی، ادارہ جاتی ناکا�یاں، اختیارات کا ارتکاز، وسائل کی غیر �نصفانہ تقسی� اور یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�توں کی جانب سے بنیادی سہولتیں فراہ� کرنے �یں ناکا�ی ہے۔ نئے صوبوں کا قیا� ان ساختی خا�یوں کو خودبخود دور نہیں کرسکتا۔ با�عنی انتظا�ی، �الیاتی اور ادارہ جاتی اصلاحات کے بغیر �زید صوبے بننے سے �سائل حل ہونے کے بجائے �حض بڑے پی�انے پر وہی �سائل ایک نئی شکل �یں سا�نے آسکتے ہیں۔ اصل ترجیح �وجودہ صوبائی اداروں کو �ضبوط بنانے، بلدیاتی حکو�توں کو بااختیار بنانے اور اس بات کو یقینی بنانے پر ہونی چاہیے کہ ترقیاتی وسائل �حرو� اور نظرانداز کیے جانے والے علاقوں تک پہنچیں۔
اسی طرح نئے صوبوں کے قیا� کے �عا�لے کو ریفرنڈ� کے ذریعے طے کرنے کی تجویز بھی خاصی �تنازع ہے۔ ریفرنڈ� کو آئینی طریقۂ کار کے �تبادل یا �نتخب صوبائی اس�بلیوں کو نظرانداز کرنے کے ایک آسان ذریعے کے طور پر استع�ال نہیں کیا جا سکتا۔ آئین کے آرٹیکل 239(4) �یں واضح طور پر درج ہے کہ کسی صوبے کی حدود �یں تبدیلی سے �تعلق آئینی تر�ی� کے لیے �تعلقہ صوبائی اس�بلی کی کل رکنیت کے دو تہائی ارکان کی �نظوری ضروری ہے جس کے ساتھ پارلی�ان سے �طلوبہ �نظوری حاصل کرنا بھی لاز� ہے۔ یہ شق وفاقی ڈھانچے اور صوبائی خود�ختاری کے تحفظ کی ایک بنیادی ض�انت ہے۔ کوئی سیاسی اقدا� یا عوا�ی �شاورت اس آئینی تقاضے کو بالائے طاق نہیں رکھ سکتی۔
حکو�ت کو یہ بھی تسلی� کرنا ہوگا کہ اس قدر حساس �عا�لے کا آغاز عوا�ی اجت�اعات �یں تقاریر یا انفرادی وزرا کے بیانات کے ذریعے نہیں کیا جاسکتا۔ اگر واقعی اس بات پر قو�ی اتفاقِ رائے �وجود ہے کہ �وجودہ انتظا�ی ڈھانچے پر نظرثانی کی ضرورت ہے تو اس �عا�لے پر سب سے پہلے �ناسب پارلی�انی اور بین الحکو�تی فور�ز پر تبادلۂ خیال ہونا چاہیے۔ اس کے باوجود �تاثرہ صوبوں کے آئینی حقوق اور ان کی خواہشات کو ہر صورت �قد� رکھنا ہوگا۔
ایسے وقت �یں جب �لک �عاشی دباؤ، سیاسی عد� استحکا� اور طرزِ حک�رانی کے سنگین �سائل سے دوچار ہے، صوبائی حدود کا �عا�لہ دوبارہ اٹھانا غیر ضروری اور تقسی� کا باعث بننے والا اقدا� ہے۔ وزیرِاعظ� کو یقینی بنانا چاہیے کہ ان کی کابینہ �تنازع تجویز پر پیش رفت کرنے کے بجائے عوا� کو درپیش سنگین �سائل پر توجہ �رکوز رکھے، کیونکہ اس تجویز سے اتحادی ج�اعتوں اور وفاقی اکائیوں کے در�یان تعلقات �یں کشیدگی پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔وفاق سے �تعلق کسی بھی �عا�لے کو حل کرنے کے لیے آئین ہی واحد �تفقہ اور �ستند لائحۂ ع�ل رہنا چاہیے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026