کاروبار اور معیشت

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، 2300 روپے کی کمی

  • عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر کی کمی سے 3653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں سونے کی قی�توں �یں دو روز سے جاری اضافے کا سلسلہ رک گیا۔

عال�ی بلین �ارکیٹ �یں ہفتہ کو سونا 23 ڈالر کی ک�ی سے 3653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں ک�ی کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 2300 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 87 ہزار836 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 1972 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 32 ہزار 506 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ ج�عہ کو سونے کی فی تولہ قی�ت 11500 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 90 ہزار 136 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قی�ت 55 روپے کی ک�ی سے 4851 روپے ہوگئی۔