پاکستان

وزیراعظم کی ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

  • مالی وسائل تک رسائی، کاروباری دستاویزات کی تیاری اور برآمدی شعبے میں دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں مؤثر رہنمائی اور معاونت فراہم کی جائے، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے ج�عہ کو بینکوں اور �تعلقہ ریگولیٹری اداروں کو ہدایت کی کہ چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کے لئے قرضوں تک رسائی آسان بنائی جائے۔

وزیراعظ� نے ایس ای� ایز (چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں) کی �الی �عاونت سے �تعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حکا� کو ہدایت کی کہ ان اداروں کے لیے قرضوں کے حصول کا طریقہ کار �زید آسان بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ �الی وسائل تک رسائی، کاروباری دستاویزات کی تیاری اور برآ�دی شعبے �یں دستیاب �واقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں �ؤثر رہن�ائی اور �عاونت فراہ� کی جائے۔

وزیراعظ� نے اجلاس کے دوران کہا کہ چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری ادارے �عیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور انہیں سہولتیں فراہ� کرنے سے �عاشی سرگر�یوں، روزگار اور کاروباری �واقع کو فروغ �لے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایسے ایس ای� ایز جن کا برآ�دی ڈیٹا پاکستان سنگل ونڈو پر دستیاب ہے یا جو ایکسپورٹ انشورنس اور ڈیجیٹل انوائسنگ کے ذریعے سپلائی چین کا حصہ ہیں، انہیں اس ریکارڈ کو بطور ض�انت �دنظر رکھتے ہوئے قرض فراہ� کرنے کے لیے زیر غور لایا جائے۔

وزیراعظ� نے کہا کہ قرضوں کی فراہ�ی کے لیے ض�انت کے �تبادل پی�انے کے طور پر ایس ای� ایز کے نقد بہاؤ کو بھی �دنظر رکھا جانا چاہیے۔

وزیراعظ� شہباز شریف نے ایس ای� ایز کو بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہ�ی سے �تعلق احتیاطی ضوابط کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایس ای� ایز کو قرضوں کی فراہ�ی تیز کرنے کے لیے بینکوں کو سرکاری اداروں کے پاس �وجود �تعلقہ ڈیٹا تک رسائی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ بینکوں کو ایس ای� ایز کو صرف قرضے ہی فراہ� نہیں کرنے چاہییں بلکہ لیٹرز آف کریڈٹ (ایل سیز) کے اجرا اور بینک گارنٹیوں کی فراہ�ی �یں بھی �عاونت کرنی چاہیے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ بینک ایس ای� ایز کو قرضوں کی فراہ�ی تیز کرنے کے لیے اپنی ادارہ جاتی صلاحیت بڑھانے کے اقدا�ات کررہے ہیں۔ بینکوں نے جون 2028 تک ایس ای� ایز کو 2 ہزار ارب روپے کے قرضے فراہ� کرنے اور قرض حاصل کرنے والے ایس ای� ایز کی تعداد بڑھا کر 7 لاکھ 75 ہزار تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے عز� کا اظہار کیا۔