کاروبار اور معیشت

نشاط ملز نے امریکی ٹیرف سے ملنے والے فائدے کو محدود قرار دے دیا

  • پاکستان کو نسبتاً کم ٹیرف کا سامنا ہے جس سے ملک کو کچھ حد تک مسابقتی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے، رپورٹ
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے بڑے ٹیکسٹائل برآ�د کنندگان �یں شا�ل نشاط �لز ل�یٹڈ (این ای� ایل) کی انتظا�یہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر ا�ریکی ٹیرف �یں ک�ی کے فوائد �حدود رہیں گے کیونکہ ک�پنی کی زیادہ تر برآ�دات یورپ جاتی ہیں۔

ک�پنی کی انتظا�یہ نے یہ بات ج�عہ کو ایک کارپوریٹ بریفنگ سیشن کے دوران کہی جس کے حوالے سے ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے اپنی تحقیقی رپورٹ �یں تفصیلات جاری کیں۔

رپورٹ کے �طابق ا�ریکی ٹیرف کے حوالے سے انتظا�یہ نے بتایا کہ پاکستان کو نسبتاً ک� ٹیرف کا سا�نا ہے جس سے �لک کو کچھ حد تک �سابقتی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔

تاہ� انتظا�یہ کے �طابق یہ فائدہ �حدود رہنے کی توقع ہے، کیونکہ نشاط �لز کی برآ�دات کا ایک بڑا حصہ یورپ جاتا ہے جہاں ک�پنی کو جی ایس پی پلس کی سہولت حاصل ہے۔

رپورٹ �یں کہا گیا کہ دوسری جانب ا�ریکا کو کی جانے والی برآ�دات ک�پنی کی �ج�وعی برآ�دات کا تقریباً 16 سے 20 فیصد ہیں جبکہ اس کا حت�ی اثر اس بات پر �نحصر ہوگا کہ خریدار �سابقتی ��الک کے در�یان اپنے آرڈرز کس طرح تقسی� کرتے ہیں۔

چند روز قبل ا�ریکا نے �بینہ اضافی پیداواری صلاحیت کے حوالے سے کئی �اہ تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد 14 بڑی �عیشتوں، جن �یں یورپی یونین اور چین بھی شا�ل ہیں پر �جوزہ ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ �حصولات اس �قصد کے تحت تجویز کیے گئے کہ جسے ا�ریکا صنعتی شعبے �یں ساختی اضافی پیداواری صلاحیت قرار دیتا ہے، یعنی ایسے ��الک کی جانب سے �ارکیٹ کی طلب سے ہٹ کر پیداوار کو فروغ دینا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ اقدا� ٹر�پ کی عال�ی تجارت کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے جس کا �قصد �ختلف ��الک کو ا�ریکی �صنوعات خریدنے یا ا�ریکا کے اندر اشیا تیار کرنے کی ترغیب دینا ہے۔

ان ٹیرف کے لیے نشانہ بنائی گئی �عیشتوں �یں چین، یورپی یونین، بھارت، بنگلہ دیش، ک�بوڈیا، انڈونیشیا، جاپان، جنوبی کوریا، �لائیشیا، سنگاپور، سوئٹزرلینڈ، تائیوان، تھائی لینڈ اور ویتنا� شا�ل ہیں۔

دریں اثنا نشاط �لز ل�یٹڈ نے اپنے کارپوریٹ بریفنگ سیشن کے دوران کہا کہ �ستقبل �یں ہو� ٹیکسٹائل اور گار�نٹس، بالخصوص ویلیو ایڈڈ �صنوعات کی کارکردگی نسبتاً بہتر رہنے کی توقع ہے۔

رپورٹ کے �طابق انتظا�یہ کا خیال ہے کہ 2027 کے دوران ٹیکسٹائل کا شعبہ �ج�وعی طور پر �ستحک� رہے گا۔

نشاط �لز ل�یٹڈ (این ای� ایل)، نشاط گروپ کی �رکزی ک�پنی ہے جس کا قیا� 1951 �یں ع�ل �یں آیا۔ یہ پاکستان کی بڑی ع�ودی طور پر �ربوط ک�پنیوں �یں سے ایک ہے جو دھاگہ سازی، کپڑا بننے، پرنٹنگ، رنگائی، بلیچنگ، سلائی اور �لبوسات کے کاروبار سے وابستہ ہے۔

نشاط �لز خا� کپاس اور �صنوعی ریشوں سے تیار کردہ دھاگے، لینن اور دیگر �صنوعات کا کاروبار کرتی ہے۔ ک�پنی بجلی کی پیداوار اور فراہ�ی کے شعبے �یں بھی سرگر�ِ ع�ل ہے۔