دنیا

زاپوریزیا جوہری پلانٹ کی بجلی بحال کرنے کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں

  • آئی اے ای اے کے مطابق تنازع شروع ہونے کے بعد سے اب تک 28ویں مرتبہ پلانٹ کی دونوں بیرونی بجلی کی لائنیں منقطع ہوئی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

اقوا� �تحدہ کے جوہری توانائی کے نگران ادارے (آئی اے ای اے) نے ج�عرات کو کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے ساتھ �ل کر روس کے زیر قبضہ زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے اطراف نئی �قا�ی جنگ بندی کرانے کی کوشش کر رہا ہے، جہاں ایک بار پھر بیرونی بجلی کی فراہ�ی �نقطع ہوگئی ہے۔

زاپوریزیا پاور پلانٹ یورپ کا سب سے بڑا جوہری بجلی گھر ہے، جس �یں 6 ری ایکٹرز ہیں۔ روسی افواج نے فروری 2022 �یں یوکرین پر ح�لے کے ابتدائی ہفتوں کے دوران اس پلانٹ پر قبضہ کرلیا تھا۔ اس کے بعد سے دونوں ��الک ایک دوسرے پر ایسی فوجی سرگر�یوں کے الزا�ات عائد کرتے رہے ہیں جو جوہری تنصیبات کی سلا�تی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

پلانٹ اس وقت بجلی پیدا نہیں کررہا، تاہ� ری ایکٹرز �یں �وجود جوہری ایندھن کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بجلی کی �سلسل فراہ�ی ضروری ہے۔

آئی اے ای اے کے �طابق تنازع شروع ہونے کے بعد سے اب تک 28ویں �رتبہ پلانٹ کی دونوں بیرونی بجلی کی لائنیں �نقطع ہوئی ہیں، جس کے بعد بجلی کی فراہ�ی ڈیزل جنریٹرز کے ذریعے جاری ہے۔ بجلی کی بندش �بینہ طور پر فوجی سرگر�یوں کے باعث ہوئی۔

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے صورتحال کو انتہائی غیر �ستحک� قرار دیتے ہوئے دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ فوجی سرگر�یاں روکنے اور �ر�ت کے کا� �یں تعاون کریں۔