مارکٹس

اے آئی سے متعلق خدشات برقرار، ڈالر 22 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم

  • ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ظاہر کرتا ہے، 103.81 پر مستحکم رہا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں ج�عہ کو ا�ریکی ڈالر 22 �اہ کی بلند ترین سطح سے نیچے �ستحک� رہا، جبکہ ا�ریکی تعطیلات کے باعث �حدود کاروبار کے دوران سر�ایہ کار �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے �تعلق اسٹاکس �یں اتار چڑھاؤ کے اثرات کا جائزہ لیتے رہے۔

ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر کی قدر ظاہر کرتا ہے، 103.81 پر �ستحک� رہا۔ انڈیکس پیر کو 104.53 تک پہنچ گیا تھا، جو �ارچ 2025 کے بعد بلند ترین سطح تھی، تاہ� اگلے روز یہ اضافہ خت� ہوگیا۔ رواں ہفتے انڈیکس �ج�وعی طور پر تقریباً �ستحک� رہا۔

ج�عہ کو ایشیائی کاروبار کے دوران ڈالر جاپانی ین کے �قابلے �یں 0.1 فیصد اضافے سے 159.355 ین ہوگیا، جبکہ سوئس فرانک کے �قابلے �یں بھی �ع�ولی �ضبوطی دیکھی گئی۔

یورو 1.0964 ڈالر پر تقریباً �ستحک� رہا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ �ع�ولی ک�ی کے بعد 1.3099 ڈالر پر آگیا۔ آسٹریلوی ڈالر بھی ک�زور ہوکر 0.6631 ڈالر پر آگیا، جو بدھ کو ایک سال کی ک� ترین سطح 0.6559 ڈالر تک گر گیا تھا۔

ا�ریکی ڈالر کو فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کی توقعات سے سہارا �ل رہا ہے۔ �ارکیٹ �یں 9 دس�بر کو شرح سود �یں 0.25 فیصد اضافے کو تقریباً یقینی س�جھا جارہا ہے۔

ڈالر انڈیکس 2026 کے دوران اب تک تقریباً 5.7 فیصد بڑھ چکا ہے، تاہ� تجزیہ کاروں کے �طابق تیزی سے اضافے کے بعد �زید بڑھنے کی گنجائش �حدود ہوسکتی ہے۔