مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمت مہینے کی بلند ترین سطح پر
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 38 سینٹ یا 0.39 فیصد کمی کے بعد 96.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی
عال�ی �نڈی �یں ج�عہ کو برینٹ خا� تیل کی قی�ت رواں �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب رہی، جس کی وجہ آبنائے ہر�ز �یں بحری جہازوں اور سعودی توانائی تنصیبات پر جاری ح�لوں کے باعث تیل کی برآ�دات �تاثر ہونے کے خدشات ہیں۔
برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 38 سینٹ یا 0.39 فیصد ک�ی کے بعد 96.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس سے قبل ج�عرات کو قی�ت �یں تقریباً 2 ڈالر اضافہ ہوا تھا اور یہ 6 نو�بر کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہوئی تھی۔
ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 85.41 ڈالر فی بیرل رہی، جو بدھ کی اختتا�ی قی�ت سے 1.73 ڈالر یا 2.07 فیصد زیادہ ہے۔ تھینکس گیونگ تعطیل کے باعث ج�عرات کو ڈبلیو ٹی آئی کے سودوں کا تصفیہ نہیں ہوا۔
اے این زیڈ کے تجزیہ کاروں برائن �ارٹن اور ڈینیئل ہائنس کے �طابق، �شرق وسطیٰ �یں کسی بڑے اضافے کے بغیر بھی برینٹ کی قی�ت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرسکتی ہے، تاہ� اس کے لیے تیل کی قابلِ فراہ�ی �قدار �حدود ہونے کے شواہد ضروری ہیں۔
دونوں عال�ی بینچ �ارکس �سلسل چار ہفتوں کی ک�ی کے بعد پہلی ہفتہ وار بڑھوتری کی جانب گا�زن ہیں۔
سعودی وزارت توانائی کے �طابق، ج�عرات کو جازان ریفائنری پر ایک ح�لے کے بعد اس کے بعض آپریشنز عارضی طور پر روک دیے گئے۔ واقعے �یں ایک نیپالی کارکن ہلاک اور �تعدد زخ�ی ہوئے۔
دوسری جانب یوکرین کے روسی ریفائنریوں پر ڈرون ح�لوں اور تھائی لینڈ، وینزویلا کی ریفائنریوں �یں آتشزدگی سے عال�ی ڈیزل سپلائی �زید �حدود ہونے کا خدشہ ہے۔ برازیل کے باکالہاؤ آئل فیلڈ �یں بھی پیداوار پانچ سے آٹھ ہفتوں کے لیے �عطل ہوگئی ہے۔