پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی معیار کی لیبارٹریز اور تربیتی مراکز کے قیام پر زور

  • حکومت کا 4 ارب 10 کروڑ روپے کے منصوبے کے تحت سہولت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ، پاکستان میں قیمتی پتھروں کے ذخائر 30 کروڑ قیراط سے زائد ہونے کا تخمینہ
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے ج�عرات کو پاکستان �یں قی�تی پتھروں کے شعبے �یں جا�ع اصلاحات، عال�ی �عیار کی لیبارٹریز کے قیا�، کان کنی کے طریقہ کار کو جدید بنانے اور پیشہ ورانہ تربیت کے اقدا�ات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدا�ات کا �قصد قی�تی پتھروں �یں ویلیو ایڈیشن اور برآ�دات �یں اضافہ کرنا ہے۔

�لک �یں قی�تی پتھروں کے شعبے کی ترقی سے �تعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظ� نے �تعلقہ حکا� کو قی�تی پتھروں کی شناخت اور تصدیق کے لیے بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ لیبارٹریز قائ� کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے پاکستانی �اسٹر ٹرینرز کو قی�تی پتھروں کی پروسیسنگ کی خصوصی تربیت کے لیے سری لنکا اور تھائی لینڈ بھیجنے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعظ� نے سیکریٹری خارجہ کو ہدایت کی کہ ان ��الک �یں تعینات پاکستانی سفیروں کے ذریعے اس سلسلے �یں �ک�ل تعاون یقینی بنایا جائے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان �یں قی�تی پتھروں کی کان کنی، ویلیو ایڈیشن اور برآ�دات کے وسیع ا�کانات �وجود ہیں، تاہ� کان کنی کے فرسودہ طریقوں کے باعث قی�تی وسائل ضائع ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکو�ت اس شعبے کی ترقی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدا�ات کر رہی ہے اور قی�تی پتھروں کی کان کنی اور پروسیسنگ �یں نجی شعبے کی سر�ایہ کاری کے لیے سازگار �احول فراہ� کیا جائے گا۔

وزیراعظ� نے صنعت کے لیے �ک�ل ویلیو چین کے قیا� کی جانب پیش رفت کا خیر�قد� کیا اور اصلاحات اور سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیا� �یں �عاون خصوصی برائے توانائی لیفٹیننٹ جنرل (ر) �ح�د ظفر اقبال اور ان کی ٹی�، وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب، وزیر پیٹرولی� علی پرویز �لک، �شیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر اور دیگر حکا� کی کوششوں کو سراہا۔

قی�تی پتھروں کے ذخائر 30 کروڑ قیراط سے زائد

اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان �یں قی�تی پتھروں کے ذخائر کا تخ�ینہ تقریباً 30 کروڑ قیراط ہے، جبکہ 9 ہزار سے زائد کان کن 30 سے زیادہ اقسا� کے قی�تی پتھروں کی کان کنی �یں �صروف ہیں۔

اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ اس شعبے سے 5 ہزار 500 سے زائد کاروبار وابستہ ہیں، تاہ� خا� پتھروں کی برآ�د، کان کنی کے دوران 50 فیصد سے زیادہ نقصانات، جدید تکنیکی �ہارتوں کی ک�ی اور ویلیو ایڈیشن کی �حدود سہولتوں کے باعث اس صنعت کی ترقی �تاثر ہو رہی ہے۔

حکا� کے �طابق ان �سائل کے حل اور صنعت کی استعداد بڑھانے کے لیے جا�ع حک�ت ع�لی تیار کرلی گئی ہے۔

4 ارب 10 کروڑ روپے کا �نصوبہ، نئی پالیسی

اجلاس کو بتایا گیا کہ گلگت بلتستان، آزاد ج�وں و کش�یر اور اسلا� آباد �یں سہولت �راکز کے قیا� کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے کا �نصوبہ جاری ہے۔

دیگر اقدا�ات �یں 80 بینکنگ سہولت ڈیسک کا قیا�، ارضیاتی نقشہ سازی، تربیتی �راکز کی بحالی اور بین الاقوا�ی تعاون شا�ل ہیں۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ قو�ی قی�تی پتھر پالیسی 2026-2030 پر ع�ل درآ�د بھی شروع کردیا گیا ہے۔

�جوزہ اصلاحات �یں آزادانہ ریگولیٹری نظا�، قو�ی سرٹیفکیشن اور وارنٹی سسٹ� کا قیا�، خا� قی�تی پتھروں کی برآ�د پر پابندی اور درآ�دی �شینری پر ٹیکس و کسٹ� ڈیوٹی �یں چھوٹ شا�ل ہے۔

حک�ت ع�لی کے تحت جدید تکنیکی تربیت، �قا�ی �نڈیوں کی ترقی اور نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ ش�ولیت کے ذریعے کان کنی سے لے کر پروسیسنگ اور تیار �صنوعات تک �ربوط ویلیو چین قائ� کرنے کا بھی �نصوبہ ہے۔

اجلاس �یں وفاقی وزرا اعظ� نذیر تارڑ، ڈاکٹر �صدق �سعود �لک، جا� ک�ال خان، احسن خان چی�ہ، �ح�د اورنگزیب، عطا اللہ تارڑ اور علی پرویز �لک، وزیراعظ� کے �شیر ہارون اختر، �عاون خصوصی برائے توانائی لیفٹیننٹ جنرل (ر) �ح�د ظفر اقبال اور اعلیٰ حکا� نے شرکت کی۔