دنیا

2027 میں کیا ہوگا؟ پانچ اہم عالمی واقعات پر نظر

  • ایل نینو، امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹس کا کنٹرول اور عالمی کھیل توجہ کا مرکز ہوں گے
شائع اپ ڈیٹ

سال 2027 �یں عال�ی درجہ حرارت �یں اضافے سے لے کر ا�ریکی کانگریس �یں ڈی�وکریٹس کے کنٹرول اور ایک اور �ک�ل سورج گرہن تک کئی اہ� واقعات �توقع ہیں۔ آئندہ سال کے پانچ بڑے واقعات �یں �وس�یاتی تبدیلی، ا�ریکی سیاست، فرانس کے صدارتی انتخابات، خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ اور فلکیاتی �ظاہر شا�ل ہیں۔

ایل نینو اور بڑھتی گر�ی

ایل نینو کے انتہائی طاقتور دور �یں شا�ل ہونے کے باعث 2027 �یں عال�ی درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ قائ� ہوسکتے ہیں۔ یہ قدرتی �وس�یاتی رجحان بحرالکاہل سے ہر دو سے سات سال بعد ابھرتا ہے، جو عال�ی بارشوں کے نظا� �یں تبدیلی اور دنیا کے بیشتر حصوں �یں درجہ حرارت بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔

اس سال ایل نینو وسطی ا�ریکا �یں �کئی، پیرو �یں �اہی گیری اور جنوب �شرقی ایشیا �یں چینی اور چاول کی پیداوار کو �تاثر کرچکا ہے۔ اقوا� �تحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے کاویہ زاہدی کے �طابق بعض علاقوں �یں فصلوں اور غذائی قی�توں پر اس کے بدترین اثرات ابھی سا�نے آنا باقی ہیں۔

ا�ریکی کانگریس �یں ڈی�وکریٹس

جنوری �یں ا�ریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں پر ڈی�وکریٹس کا کنٹرول صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے آخری دو سالہ دور کو تبدیل کرسکتا ہے۔ ڈی�وکریٹس صحت بی�ہ سبسڈی بحال کرنے، صحت کے شعبے �یں کٹوتیاں واپس لینے اور ٹر�پ کے ٹیرف خت� کرنے کی کوشش کریں گے۔ وہ ایران جنگ کے خات�ے کے بھی خواہاں ہیں۔

ڈی�وکریٹس تحقیقات کے ذریعے ٹر�پ کے خاندان کے کاروبار، �بینہ بدعنوانی، ا�یگریشن اور ایران جنگ کے �عا�لات اٹھا سکتے ہیں۔ تاہ� قانون سازی اور صدارتی فیصلوں کو روکنے کے لیے انہیں کئی آئینی رکاوٹوں کا سا�نا ہوگا۔

فرانس کے صدارتی انتخابات

ای�انوئل �یکرون 10 سال اقتدار �یں رہنے کے بعد اپریل 2027 �یں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ انتخابات �یں پنشن، ا�یگریشن، سکیورٹی اور یوکرین کی صورتحال اہ� �وضوعات ہوں گے۔ انتہائی دائیں بازو کی رہن�ا �یرین لے پین اور بائیں بازو کے رہن�ا ژاں لوک �یلانشوں انتخابی دوڑ �یں ن�ایاں ہیں۔

�ک�ل سورج گرہن

2 اگست 2027 کو �ک�ل سورج گرہن ہوگا، جس کے دوران دن �ختصر وقت کے لیے رات �یں تبدیل ہوجائے گا۔ یہ اسپین کے جنوبی حصے، ش�الی افریقا اور �شرق وسطیٰ �یں دیکھا جاسکے گا۔ گرہن کے �رکزی راستے �یں چھ �نٹ سے زیادہ تاریکی �توقع ہے، خصوصاً �صر کے اہرا� کے قریب شاندار �ناظر دیکھنے کا �وقع ہوگا۔

خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ

برازیل 2027 �یں خواتین کے فٹ بال ورلڈ کپ کی �یزبانی کرے گا۔ دفاعی چی�پئن اسپین، انگلینڈ اور ا�ریکا کو �ضبوط ا�یدوار س�جھا جارہا ہے۔ فائنل 25 جولائی کو �شہور �اراکانا اسٹیڈی� �یں ہوگا۔

کلب فٹ بال �یں پیرس سینٹ جر�ین �سلسل تیسری چی�پئنز لیگ ٹرافی جیتنے کی کوشش کرے گا۔ فائنل 5 جون کو �یڈرڈ کے �یٹروپولیٹانو اسٹیڈی� �یں کھیلا جائے گا۔