روسی فوج کا کیف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، شاپنگ سینٹر سمیت متعدد عمارتیں متاثر
- یوکرین اور روس دونوں ایک دوسرے پر شہری مقامات کو نشانہ بنانے کے الزامات کی تردید کرتے ہیں
روسی افواج نے بدھ کی رات یوکرین کے دارالحکو�ت کیف پر بیلسٹک �یزائلوں سے ح�لہ کیا، جس کے نتیجے �یں ایک شاپنگ سینٹر اور دو دیگر ع�ارتیں نشانہ بنیں۔ کیف کے �یئر وٹالی کلِٹسکو نے ح�لے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کارروائی جاری ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے عینی شاہدین کے �طابق شہر �یں زور دار دھ�اکوں کے دو سلسلے سنے گئے۔ کلِٹسکو نے ٹیلی گرا� پر جاری بیان �یں شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ �حفوظ پناہ گاہوں �یں رہیں۔
�یئر کے �طابق ح�لے �یں تین افراد زخ�ی ہوئے، جن �یں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ �یزائلوں نے دریائے ڈنیپرو کے �شرقی کنارے پر واقع ایک شاپنگ سینٹر اور دو دیگر ع�ارتوں کو نشانہ بنایا۔ یہ دریا شہر کو دو حصوں �یں تقسی� کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک ع�ارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ست�بر سے روسی افواج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کو �سلسل نشانہ بنا رہی ہیں۔
اس ہفتے کے آغاز �یں یوکرین کے صدر ولودی�یر زیلنسکی نے انٹیلی جنس اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ روسی افواج یوکرین پر ایک بڑے نئے ح�لے کی تیاری کر رہی ہیں۔
یوکرین اور روس دونوں ایک دوسرے پر شہری �قا�ات کو نشانہ بنانے کے الزا�ات کی تردید کرتے ہیں۔