مارکٹس

اسٹاک ایکسچینج میں معمولی مندی، انڈیکس 60 پوائنٹس گرگیا

  • کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 178,060.68 پوائنٹس پر بند
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں ج�عرات کو کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس �ع�ولی ک�ی کے ساتھ بند ہوا۔

تفصیلات کے �طابق کاروباری سیشن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس ابتدا �یں تیزی سے گرا اور 177,781.82 پوائنٹس کی انٹرا ڈے ک� ترین سطح پر پہنچ گیا، بعد ازاں خسارہ پورا کرتے ہوئے صبح کے وقت �ثبت زون �یں آگیا اور 178,374.47 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔

تاہ� کاروبار کے آخری نصف حصے �یں فروخت کے دباؤ نے بیشتر اضافہ خت� کردیا جس کے نتیجے �یں انڈیکس �ع�ولی ک�ی کے ساتھ بند ہوا۔

کاروبار کے اختتا� پر کے ایس ای 100 انڈیکس 60.57 پوائنٹس یا 0.03 فیصد ک�ی سے 178,060.68 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے �ارکیٹ کے بعد جاری کردہ اپنی رپورٹ �یں کہا کہ گزشتہ سیشن �یں �ارکیٹ کی گراوٹ کے بعد سر�ایہ کاروں کی �حتاط حک�ت ع�لی اور عال�ی �ارکیٹوں سے �لنے والے �لے جلے اشاروں کے باعث کاروباری رجحان �حدود رہا اور �ارکیٹ �یں تیزی کے ا�کانات ک� ہوگئے۔

انڈیکس �یں پوائنٹس کے اضافے کے حوالے سے آئی پی ایل، پی ایس او، ای ایف ای آر ٹی ، اینگرو اور بی اے ایچ ایل ن�ایاں رہے، جنہوں نے �ج�وعی طور پر بینچ �ارک انڈیکس �یں تقریباً 290 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔

اس کے برعکس ایف ایف سی، پی ایس ای ایل اور یو بی ایل انڈیکس پر دباؤ ڈالنے والے بڑے حصص رہے، جنہوں نے �ج�وعی طور پر تقریباً 175 پوائنٹس کی ک�ی کی۔

بدھ کو بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں �ندی رہی۔ عال�ی �ارکیٹوں �یں غیر یقینی صورتحال کے دوران بلند سطحوں پر فروخت کے دباؤ نے کاروبار کے ابتدائی �نافع کو خت� کردیا، جس کے نتیجے �یں بیشتر اہ� انڈیکس �نفی زون �یں بند ہوئے۔ بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 421.03 پوائنٹس یا 0.24 فیصد ک�ی کے بعد 178,121.25 پوائنٹس پر بند ہوا۔

عال�ی سطح پر، ج�عرات کو ایشیائی حصص �یں �ع�ولی تیزی دیکھی گئی، جو ایک نادر بحالی تھی۔ اس سے قبل وال اسٹریٹ شدید گراوٹ کے بعد سنبھل گئی تھی، تاہ� �صنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے �یں سرکلر فنانسنگ کے خدشات اور ا�ریکی ٹیرف کے نئے دور نے تعطیلات کے باعث ک� کاروباری سرگر�یوں والے سیشن �یں �حتاط �احول برقرار رکھا۔

ٹیکنالوجی کی بڑی ک�پنی اینویڈیا ایک بار پھر تشویش کا �رکز رہی۔ ایس اینڈ پی نے چپ ساز ک�پنی کے انتظا�ی ا�ور اور بورڈ کی نگرانی �یں ک�زوریوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس کی کریڈٹ ریٹنگ کو ��کنہ تنزلی کے لیے زیرِ جائزہ رکھا۔

اینویڈیا کے حصص بدھ کو 3.9 فیصد ک�ی کے ساتھ 149.30 ڈالر پر بند ہوئے، جو اکتوبر کی 243.37 ڈالر کی بلند ترین سطح سے 2.3 ٹریلین ڈالر ک� �ارکیٹ قدر کے �ساوی ہے۔

رات گئے وال اسٹریٹ نے اپنی ابتدائی گراوٹ کا بیشتر حصہ واپس حاصل کرلیا، کیونکہ سر�ایہ کاروں نے رق� نسبتاً �حفوظ اور دفاعی شعبوں �یں �نتقل کی۔ ج�عرات کی صبح ایس اینڈ پی 500 فیوچرز �یں 0.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ نیس ڈیک فیوچرز 0.4 فیصد �ضبوط ہوئے۔

جاپان کے نکی انڈیکس �یں 1.6 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جنوبی کوریا کے �رکزی انڈیکس �یں 1.9 فیصد تیزی آئی۔ تاہ� �اہ کے دوران جاپان کی �ارکیٹ 8 فیصد، جنوبی کوریا 16 فیصد اور تائیوان 15 فیصد نیچے ہے۔

جاپان کے علاوہ ایشیا پیسیفک کے حصص �یں 0.6 فیصد اضافہ ہوا، تاہ� نو�بر �یں اب تک یہ �ج�وعی طور پر 9 فیصد نیچے ہیں۔

دریں اثنا ج�عرات کو انٹربینک �ارکیٹ �یں پاکستانی روپے کی قدر ا�ریکی ڈالر کے �قابلے �یں �ستحک� ہوئی۔ کاروبار کے اختتا� پر �قا�ی کرنسی ایک پیسے کے اضافے سے 276.45 روپے پر بند ہوئی۔

آل شیئر انڈیکس �یں کاروباری حج� گزشتہ سیشن کے 643.87 �لین شیئرز کے �قابلے �یں ک� ہو کر 618.81 �لین شیئرز رہ گیا۔

اسی طرح حصص کی �الیت بھی 18.51 ارب روپے سے ک� ہو کر 18.20 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

پر ویز اح�د ک�پنی 80.28 �لین شیئرز کی خرید و فروخت کے ساتھ کاروباری حج� کے لحاظ سے سرفہرست رہی، جبکہ ورلڈ کال ٹیلی کا� کے 34.90 �لین اور زریعہ ل�یٹڈ (رائٹس) کے 34.81 �لین شیئرز کا کاروبار ہوا۔

ج�عرات کو �ج�وعی طور پر 501 ک�پنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن �یں سے 209 ک�پنیوں کے حصص کی قی�توں �یں اضافہ، 257 �یں ک�ی جبکہ 35 ک�پنیوں کے حصص کی قی�توں �یں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔