پاکستان

وزیراعظم کی خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے کی ہدایت

  • قانونی اور انتظامی رکاوٹوں کو نجکاری کے عمل میں تاخیر کا سبب نہ بننے دیا جائے اور تمام معاملات کو مقررہ شیڈول کے مطابق آگے بڑھایا جائے، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے بدھ کو حکو�ت کے نجکاری پروگرا� �یں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے خسارے �یں چلنے والے سرکاری اداروں کی فروخت کا ع�ل جلد �ک�ل کرنے اور ت�ا� جاری �عا�لات �قررہ �دت �یں ن�ٹانے پر زور دیا ہے۔

وزیراعظ� نے سرکاری اداروں اور عوا�ی اثاثوں کی نجکاری سے �تعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے سرکاری اداروں کا ازسرنو جائزہ لینے اور �زید خسارے �یں چلنے والی تنظی�وں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت بھی کی، تاکہ انہیں نجکاری پروگرا� �یں شا�ل کیا جاسکے۔

شہباز شریف نے کہا کہ غیر فعال اور �الی طور پر ناقابل ع�ل سرکاری اداروں کی نجکاری قو�ی خزانے پر بڑھتے ہوئے بوجھ کو ک� کرنے اور �حدود سرکاری وسائل کو عوا�ی فلاح و بہبود اور ترقیاتی �نصوبوں پر خرچ کرنے کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ قانونی اور انتظا�ی رکاوٹوں کو نجکاری کے ع�ل �یں تاخیر کا سبب نہ بننے دیا جائے اور ت�ا� �عا�لات کو �قررہ شیڈول کے �طابق آگے بڑھایا جائے۔

اجلاس �یں نجکاری ک�یشن کے زیرانتظا� جاری �عا�لات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ حکا� نے بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں اسلا� آباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (آئیسکو)، لاہور الیکٹرک سپلائی ک�پنی (لیسکو) اور گوجرانوالہ الیکٹرک پاور ک�پنی (گیپکو) س�یت دیگر اداروں کی �جوزہ نجکاری پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

زرعی ترقیاتی بینک ل�یٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن (ایس ایل آئی سی) کی نجکاری بھی زیر بحث آئی۔ حکا� کے �طابق ت�ا� جاری �نصوبے �قررہ �دت کے �طابق آگے بڑھ رہے ہیں۔

اجلاس �یں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی تھری اے) کے ادارہ جاتی ڈھانچے اور �ستقبل کے کردار کا بھی جائزہ لیا گیا۔ حکا� نے بتایا کہ اتھارٹی کو نجکاری ک�یشن �یں ض� کرنے سے �تعلق بل �نظوری کے لیے پارلی�نٹ �یں پیش کیا جاچکا ہے۔

�جوزہ اصلاحات کے تحت اتھارٹی کو �شاورتی ادارے کے بجائے �نصوبوں پر ع�ل درآ�د �یں براہ راست کردار ادا کرنے والا ادارہ بنایا جائے گا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ پی تھری اے کے زیرانتظا� 15 �نصوبے ہیں، جن کی �ج�وعی تخ�ینی �الیت 1,352 ارب روپے ہے۔ ان �یں ای� 6، ای� 13 اور ای� 10 �وٹرویز، گرو نانک ایکسپریس وے، قصرِ ناز اور کراچی انڈسٹریل پارک شا�ل ہیں۔

اجلاس �یں نائب وزیراعظ� اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور �تعلقہ حکا� نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026