کھیل

پی ایس ایل 12 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے

  • شائقین کا 11 ایڈیشنز پر محیط انتظار ختم، پشاور کو چھٹے میزبان شہر کا درجہ مل گیا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے پشاور کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کا چھٹا �یزبان شہر قرار دے دیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد پہلی �رتبہ لیگ کی تاریخ �یں پشاور �یں بھی �یچز کھیلے جائیں گے۔

پشاور �یں لیگ کے �قابلوں کے ساتھ افتتاحی �یچ بھی �نعقد ہوگا، جس سے شہر کے شائقین کا 11 سابقہ ایڈیشنز سے جاری انتظار خت� ہوجائے گا۔ یہ پیش رفت خیبر پختونخوا �یں کرکٹ کے فروغ اور ان ہزاروں شائقین کے لیے اہ� سنگ �یل ہے جو 2016 �یں لیگ کے آغاز سے اپنی ٹی� اور ٹورنا�نٹ کو اپنے شہر �یں دیکھنے کے �نتظر تھے۔

پشاور کی ش�ولیت کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کے �یزبان شہروں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔ اس اقدا� کا �قصد �لک کے �زید شہروں تک �عیاری ٹی 20 کرکٹ پہنچانا اور لیگ کو �لک بھر کے شائقین کے �زید قریب لانا ہے۔

پی سی بی کے چیئر�ین �حسن نقوی نے کہا کہ پشاور نے اس �وقع کا طویل انتظار کیا ہے اور یہاں کے شائقین نے صبر اور جوش کے ساتھ انتظار کیا۔ پشاور �یں پی ایس ایل کے �قابلوں کا انعقاد شہر کی پاکستان کرکٹ کے لیے خد�ات کا اعتراف اور �قا�ی شائقین کو اپنے شہر �یں کھیل سے لطف اندوز ہونے کا �وقع فراہ� کرنے کے �ترادف ہے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سل�ان نصیر نے کہا کہ پشاور کے شائقین طویل عرصے سے اس ل�حے کے �نتظر تھے۔ کرکٹ سے اس شہر کی �حبت بے �ثال ہے اور پی ایس ایل 12 انہیں اپنی صلاحیتوں اور جذبے کے اظہار کا �وقع فراہ� کرے گی۔ ان کے �طابق چھٹے �یزبان شہر کا اضافہ لیگ کی ترقی �یں اہ� پیش رفت ہے اور شائقین کو یادگار تجربہ فراہ� کرنے کی کوشش کی جائے گی۔