پاکستان سُپر لیگ 11 کا آفیشل ترانہ جاری شائع 25 مارچ 2026 01:46pm یہ ترانہ گزشتہ 10 سال کے دوران اس لیگ کے سفر کی عکاسی کرتا ہے
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے برانڈ پارٹنرشپ حقوق نئے دور میں داخل شائع 26 فروری 2026 03:35pm لیگ کے آغاز سے اب تک ان حقوق کی مالیت میں 1,226 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا، سی ای او سلمان نصیر
پی سی بی نے دو نئی پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کیلئے 10 بولی دہندگان کو شارٹ لسٹ کر دیا شائع 28 دسمبر 2025 02:30pm کامیاب بولی دہندگان کو فرنچائز ٹیم کے نام منتخب کرنے کا حق حاصل ہوگا ، چھ شہروں میں سے انتخاب ممکن
پی ایس ایل اسٹیک ہولڈرز کا 2026 کے ایڈیشن پر غور شائع 06 نومبر 2025 12:32pm کھلاڑیوں کے حصول کے نئے طریقۂ کار، آئندہ سیزن کے لیے لیگ کے متوقع فارمیٹ پر بھی بریفنگ