کاروبار اور معیشت

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ اور پٹرول کے منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کرنے پر اتفاق

  • دونوں ممالک ایندھن کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور پاکستان کے توانائی کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وزارتِ پیٹرولیم
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور چین نے ایل پی جی پلانٹ کے قیا� اور �وٹر پٹرول کی درآ�دات کے �نصوبوں کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارتِ پیٹرولی� نے بدھ کے روز بتایا کہ دونوں ��الک ایندھن کے تحفظ کو �ضبوط بنانے اور پاکستان کے توانائی کے شعبے �یں چینی سر�ایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدا�ات کر رہے ہیں۔

دونوں فریقوں نے فوری اقدا�ات کے لیے حکو�ت سے حکو�ت (G2G) کی سطح پر دو ترجیحی �نصوبوں کی نشاندہی کی ہے: ایک ایل پی جی پلانٹ اور اس سے �نسلک اسٹوریج اور ٹر�ینل کی سہولیات تاکہ �لکی رسد کو بڑھایا جاسکے، صاف ایندھن تک رسائی کو وسیع کیا جا سکے اور پیک سیزن کے دوران ہونے والی قلت کو ک� کیا جا سکے؛ اور �وٹر گیسولین (پٹرول / MoGas) کی درآ�د جس �یں اس کی خریداری، ذخیرہ اندوزی اور لاجسٹکس شا�ل ہیں، تاکہ ایندھن کے تحفظ کو �ضبوط بنایا جاسکے اور �سابقتی قی�توں پر قابلِ اعت�اد فراہ�ی کو یقینی بنایا جاسکے۔

توقع ہے کہ دونوں �نصوبے صارفین اور �ج�وعی �عیشت کے لیے جلد اور ن�ایاں فوائد فراہ� کریں گے۔

یہ پیش رفت وفاقی وزیرِ پیٹرولی� علی پرویز �لک کی قیادت �یں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران سا�نے آئی۔ اجلاس �یں ان کے ہ�راہ ایڈیشنل سیکریٹری (پالیسی) ظفر عباس اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جواد اح�د چی�ہ بھی �وجود تھے۔ اجلاس �یں پاکستان �یں عوا�ی ج�ہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ اور ان کی تجارتی ٹی� نے بھی شرکت کی۔

اجلاس �یں تعاون کے �ختلف شعبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا جن �یں تیل اور گیس کی تلاش و پیداوار کے ابتدائی �راحل، س�ندر �یں توانائی �نصوبوں کی ترقی، �عدنیات کی تلاش، کان کنی اور اہ� توانائی بنیادی ڈھانچے کا قیا� شا�ل تھے۔

خصوصی طور پر بلوچستان �یں سر�ایہ کاری کے ا�کانات سے فائدہ اٹھانے اور س�ندر �یں تیل و گیس کے نئے �واقع، بش�ول �ربوط آف شور �راکز کی ترقی پر زور دیا گیا۔

�ذاکرات کا ایک اہ� �حور پاکستان اسٹیٹ آئل کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے ذریعے چینی ڈاؤن اسٹری� ک�پنیوں کی پاکستان �یں آ�د اور ان کے کاروبار کو وسعت دینا تھا۔

پٹرولی� �صنوعات کے ذخیرہ کرنے، ٹر�ینلز اور ڈاؤن اسٹری� کے وسیع تر بنیادی ڈھانچے �یں سر�ایہ کاری کے �واقع پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس سلسلے �یں پاکستان اسٹیٹ آئل کو پاکستان کے ڈاؤن اسٹری� توانائی شعبے �یں چینی سر�ایہ کاری کے لیے اہ� تجارتی شراکت دار کے طور پر پیش کیا گیا۔

اس تعاون کے تحت پاکستان کی �عروف توانائی ک�پنیوں، جن �یں آئل اینڈ گیس ڈیولپ�نٹ ک�پنی ل�یٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) بھی شا�ل ہے کو چین کی اپ اسٹری� اور ڈاؤن اسٹری� ک�پنیوں کے ساتھ �ل کر کا� کرنے کا �وقع فراہ� کیا جائے گا تاکہ توانائی کے پورے شعبے �یں تجارتی لحاظ سے قابلِ ع�ل شراکت داریاں قائ� کی جا سکیں۔

ع�لی پیشرفت کو یقینی بنانے کے لیے دونوں ��الک نے پاکستان اور چین کے ن�ائندوں پر �شت�ل ایک �شترکہ تجارتی ٹی� تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ ٹی� نشاندہی کیے گئے سر�ایہ کاری کے �واقع کا جائزہ لے گی، ��کنہ ک�پنیوں سے رابطے کرے گی، سر�ایہ کاری اور شراکت داری کے �ختلف �اڈلز کا تجزیہ کرے گی اور باہ�ی �فادات پر �بنی �نصوبوں کے لیے ایک �نظ� لائحہ ع�ل تیار کرے گی۔اس �یں تیل و گیس کی تلاش و پیداوار کے ابتدائی �راحل، س�ندر �یں تیل و گیس کے �نصوبوں اور ڈاؤن اسٹری� آپریشنز کے علاوہ حکو�ت سے حکو�ت کی سطح پر ایل پی جی پلانٹ کے قیا� اور �وٹر پٹرول (MoGas) کی درآ�د کے انتظا�ات، نیز �عدنیات اور کان کنی کے �نصوبے بھی شا�ل ہوں گے۔

�ذاکرات �یں درآ�دات اور برآ�دات سے �تعلق زیادہ �ؤثر پالیسیوں، طریقۂ کار کو آسان بنانے اور ادارہ جاتی و تجارتی روابط کو �زید �ضبوط بنانے کے ذریعے دوطرفہ تجارت کے فروغ پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا تاکہ سر�ایہ کاری، ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور سرحد پار کاروباری سرگر�یوں کو سہولت فراہ� کی جاسکے۔

یہ پیشرفت ایسے وقت �یں سا�نے آئی جب چند روز قبل چین نے 18 اور 19 نو�بر 2026 کو شینزن �یں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کے 33ویں سربراہی اجلاس کی �یزبانی کی تھی۔ یہ اجلاس �شترکہ خوشحالی کے لیے ایشیا پیسیفک ک�یونٹی کی تع�یر کے عنوان کے تحت �نعقد ہوا جس �یں کھلے پن، جدت اور باہ�ی تعاون کو بنیادی ترجیحات قرار دیا گیا۔

وفاقی وزیر علی پرویز �لک نے کہا کہ حکو�ت پیٹرولی� کے شعبے �یں بتدریج ڈی ریگولیشن کے ذریعے پاکستان �یں سر�ایہ کاری کے �احول کو تبدیل کرنے کے لیے پُرعز� ہے۔

انہوں نے چینی وفد کو یقین دلایا کہ حکو�ت سر�ایہ کاروں کو ہر ��کن سہولت فراہ� کرنے، ان کی سر�ایہ کاری کے تحفظ اور طویل �دتی کاروباری سرگر�یوں کے لیے سازگار �احول فراہ� کرنے کے لیے �ک�ل طور پر پُرعز� ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے توانائی اور قدرتی وسائل کے شعبوں �یں سر�ایہ کاری کے بے ش�ار ایسے �واقع �وجود ہیں جن سے تاحال فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔ ہ�اری اولین ترجیح اس صلاحیت کو ع�لی سر�ایہ کاری، صنعتی ترقی اور پائیدار �عاشی �واقع �یں تبدیل کرنا ہے۔

ہ� ایک شفاف، سہولت بخش اور �حفوظ سر�ایہ کاری کا �احول پیدا کرنے کے لیے پُرعز� ہیں جبکہ اپنی توانائی کی �ارکیٹ کو زیادہ سے زیادہ سر�ایہ کاروں کی ش�ولیت اور �سابقت کے لیے بھی کھول رہے ہیں۔ چین کی تکنیکی صلاحیت، صنعتی �ہارت اور سر�ایہ کاری کی استعداد، پاکستان کے قدرتی وسائل کی صلاحیت کے ساتھ �ل کر دونوں ��الک کے لیے دیرپا فوائد فراہ� کرنے والی شراکت داریوں کے قیا� کا ایک غیر �ع�ولی �وقع پیش کرتی ہے۔ ہ� �ذاکرات سے آگے بڑھ کر ع�لی اقدا�ات اور �نصوبوں پر ع�ل درآ�د کی جانب فیصلہ کن پیش رفت کرنا چاہتے ہیں۔

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پاکستان کے لیے چین کی �سلسل ح�ایت کا اعادہ کیا، �جوزہ تعاون کے لائحہ ع�ل کا خیر�قد� کیا اور دونوں ��الک کے در�یان سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کرنے اور کاروباری اداروں کے در�یان براہِ راست روابط کو �زید �ضبوط بنانے �یں چین کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔