رسد میں اضافے کے خدشات غالب، خام تیل ایک فیصد سے زائد سستا
- خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.35 ڈالر یا 1.5 فیصد کمی سے 90.05 ڈالر فی بیرل ہوگئی
خا� تیل کی قی�توں �یں بدھ کو ایک فیصد سے زائد ک�ی ریکارڈ کی گئی، جس سے گزشتہ روز ہونے والا اضافہ خت� ہوگیا۔ �ارکیٹ �یں طلب سے زائد رسد کے خدشات نے �شرقِ وسطیٰ �یں بحری جہازوں کی آ�دورفت �یں ��کنہ رکاوٹوں سے �تعلق تشویش کو پیچھے چھوڑ دیا۔
گرینچ �ین ٹائ� (جی ای� ٹی) کے �طابق صبح 4 بج کر 10 �نٹ پر برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 1.35 ڈالر یا 1.5 فیصد ک�ی سے 90.05 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت بھی 1.35 ڈالر یا 1.7 فیصد گر کر 80.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
دونوں بینچ �ارکس �یں �نگل کو 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا۔
این ایل آئی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سینئر �اہر اقتصادیات تسویوشی یونو کے �طابق، عال�ی سطح پر تیل کی اضافی سپلائی کے تصورات قی�توں کو �حدود رکھے ہوئے ہیں۔ تاہ� آبنائے ہر�ز کے قریب بحری جہازوں پر ح�لوں اور سعودی عرب و حوثیوں کے در�یان ح�لوں کے تبادلے نے اس رجحان کے برقرار رہنے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال بڑھا دی ہے۔
اوپیک پلس کے وزرا 29 نو�بر کو اجلاسوں کے سلسلے �یں 2027 کی پیداوار پالیسی کا فیصلہ کریں گے، جس پر �ارکیٹ کی توجہ �رکوز ہے۔
عال�ی توانائی ایجنسی کے �طابق �شرق وسطیٰ سے برآ�دات کی بحالی عال�ی طلب سے تیز ہونے کے باعث چوتھی سہ �اہی �یں تیل کی �ارکیٹ دوبارہ اضافی سپلائی کا شکار ہوسکتی ہے۔
ادھر لیبیا کی شرارہ آئل پائپ لائن دوبارہ کھول دی گئی ہے، جبکہ عراق اوپیک پلس سے اپنی خا� تیل کی پیداواری صلاحیت کا تخ�ینہ بڑھانے کا �طالبہ کررہا ہے۔ چین اور بھارت رواں سال روسی تیل کی ریکارڈ درآ�دات کے لیے بھی تیار ہیں۔
ا�ریکی خا� تیل کے ذخائر �یں 20 نو�بر کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران 1.5 �لین بیرل اضافے کا ا�کان ظاہر کیا گیا ہے۔