دنیا

زیلنسکی کی خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر یوکرین کے حملے کی تصدیق، اتحادی ناروے کا احتیاط برتنے پر زور

  • یوکرین کی جانب سے خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر حملے کی پہلی باضابطہ تصدیق
شائع اپ ڈیٹ

یوکرین کے صدر وولودو�یر زیلنسکی نے تصدیق کی ہے کہ خلیج فن لینڈ �یں ہفتے کے روز روسی �ال بردار جہاز پر ڈرون ح�لہ ان کے �لک نے کیا تھا، جبکہ کیف کے �ضبوط حا�ی ناروے نے یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی کارروائیوں �یں احتیاط برتے۔

فن لینڈ، ایسٹونیا اور روس کے جہازوں نے �شترکہ ا�دادی کارروائی �یں حصہ لیتے ہوئے جہاز پر لگی آگ بجھائی۔ اتوار کے روز ایک روسی جہاز اسے واپس روسی س�ندری حدود �یں لے گیا، جہاں اب یہ سینٹ پیٹرزبرگ �یں لنگر انداز ہے۔

زیلنسکی نے کہا کہ اس کارروائی �یں ایک جائز فوجی ہدف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

زیلنسکی نے پیر کے روز بلو�برگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’ہ� نے سب کچھ درست کیا۔ روسی پرچ� بردار ہر جہاز، ہتھیار یا پابندیوں کی زد �یں آنے والا کوئی بھی سا�ان لے جانے والا ہر جہاز، جس �یں نہ جانے کیا کچھ ہوسکتا ہے، روسی س�ندری حدود یا بین الاقوا�ی پانیوں �یں ہ�ارے لیے جائز ہدف ہے۔‘‘

اسپارٹا ٹو نا�ی جہاز روسی پرچ� بردار �ال بردار جہاز ہے، جس کی �لکیت اوبورون لاجسٹیکا کے پاس ہے۔ ک�پنی کی ویب سائٹ کے �طابق، یہ روسی شپنگ ک�پنی وزارتِ دفاع کو رسدی خد�ات فراہ� کرتی ہے۔

زیلنسکی نے کہا کہ ح�لہ روسی س�ندری حدود �یں کیا گیا تھا۔ ان کے بقول، ’’ہ�یں یہ کارروائی کرنے کا پورا حق حاصل تھا، تاہ� اس کے بعد جہاز کچھ بہہ کر دوسری جگہ چلا گیا، جس پر یقیناً سوالات اٹھتے ہیں۔‘‘

انہوں نے اعتراف کیا کہ بعض یورپی اتحادیوں کو ’’بحیرہ بالٹک �یں کسی بھی کارروائی پر تشویش ہوتی ہے‘‘۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے وزرا اور فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ ’’اتحادیوں کے ساتھ زیادہ رابطہ رکھیں تاکہ انہیں صورتحال کی �ک�ل تفصیلات سے آگاہ کیا جائے اور کوئی غیر �توقع صورتحال پیدا نہ ہو‘‘۔

’ہ�ارے قریبی علاقوں �یں استحکا� برقرار رکھنے کی ضرورت‘

نیٹو کے رکن ناروے نے پارلی�نٹ کی ت�ا� ج�اعتوں کی ح�ایت سے 2023ء سے 2030ء تک یوکرین کے لیے تقریباً 27 ارب ڈالر کا طویل �دتی �الی �عاونت کا �نصوبہ �ختص کر رکھا ہے، جس کے باعث وہ فی کس بنیاد پر کیف کے سب سے زیادہ �عاون ��الک �یں شا�ل ہے۔