24 ارب 40 کروڑ کی ٹیکس بے ضابطگیاں، وزیراعظم کا آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- قانونی طریقۂ کار کے تحت واجب الادا رقوم کی وصولی یقینی بنائی جائے، شہباز شریف
وزیر اعظ� شہباز شریف نے �نگل کو آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں (او ای� سیز) کے بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے آڈٹ �یں 24 ارب 40 کروڑ روپے (87 �لین ڈالر) کی ٹیکس بے ضابطگیاں سا�نے آنے کے بعد حکا� کو ان ک�پنیوں کے خلاف بلاا�تیاز کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظ� آفس سے جاری بیان کے �طابق یہ پیشرفت وزیراعظ� ہاؤس �یں ایف بی آر کے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کے دوران سا�نے آئی۔ اجلاس �یں وزیراعظ� نے حکا� کو ہدایت کی کہ قانونی طریقۂ کار کے تحت واجب الادا رقو� کی وصولی یقینی بنائی جائے۔
انہوں نے �لک کے ہوائی اڈوں پر کسٹ�ز کلیئرنس اور ا�یگریشن کے ع�ل کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ ت�ا� بین الاقوا�ی ہوائی اڈوں پر اس�ارٹ اسکیننگ سسٹ� جلد فعال کرنے کی بھی ہدایت کی۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ �تعلقہ اداروں کے تعاون سے پاکستان کے بڑے بین الاقوا�ی ہوائی اڈوں پر اس�ارٹ اسکیننگ سسٹ� نصب کیا جا رہا ہے جس کے تحت �سافروں کے سا�ان کو خودکار طریقے سے گرین اور ریڈ چینلز کی جانب بھیجا جائے گا۔
وزیراعظ� شہباز شریف نے ہدایت کی کہ پاکستان کے ت�ا� بین الاقوا�ی ہوائی اڈوں پر اس�ارٹ اسکیننگ سسٹ� جلد از جلد فعال کیا جائے۔
ٹیکس �یں سیلز ٹیکس کی ک�ی اور اس�گلنگ کی روک تھا� کے لیے جدید کارگو ٹریکنگ سسٹ� پر بھی کا� جاری ہے۔ اس نظا� کے تحت سا�ان کی لوڈنگ سے لے کر ترسیل تک نقل و حرکت کو ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فار� کے ذریعے �انیٹر کیا جائے گا جس �یں ای بل، رسک �ینج�نٹ سسٹ�، فیلڈ انفورس�نٹ اور تجزیاتی ڈیش بورڈ شا�ل ہوں گے۔ اس نظا� پر ع�لدرآ�د یقینی بنانے کے لیے صوبوں کی ن�ائندگی پر �شت�ل ایک اسٹیئرنگ ک�یٹی بھی تشکیل دی جارہی ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ دریائے سندھ پر قائ� پلوں پر کا� کرنے والا انفورس�نٹ یونٹ انڈس کلکٹریٹ �لک بھر �یں کارروائیاں شروع کرچکا ہے اور اب تک 302 کارروائیوں کے دوران ایک ارب 85 کروڑ روپے �الیت کا غیر قانونی سا�ان ضبط کرچکا ہے۔
سیلز ٹیکس کی وصولی بہتر بنانے کے لیے �لک کے چار بڑے ٹیکس پیئر یونٹس، کراچی، لاہور، اسلا� آباد اور �لتان �یں الگ الگ سیلز ٹیکس زونز قائ� کیے جارہے ہیں۔
حکا� نے اجلاس کو ایف بی آر کے آئی ٹی ونگ، پرال �یں ڈیٹا کی درستگی اور تحفظ کے لیے کیے گئے اقدا�ات سے بھی آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ �تعدد سافٹ ویئر سسٹ�ز �یں اضافی سکیورٹی فیچرز شا�ل کیے گئے ہیں۔
وزیراعظ� نے ا�ید ظاہر کی کہ چیئر�ین ایف بی آر کے حالیہ دورۂ کراچی اور لاہور اور تاجروں و صنعت کاروں سے �لاقاتوں کے �ثبت نتائج برآ�د ہوں گے جن سے تجارت، برآ�دات اور سر�ایہ کاری کو فروغ �لے گا۔
حکا� کے �طابق ایف بی آر کراچی صنعت کاروں کو ان کی دہلیز پر خد�ات فراہ� کرنے کے لیے کورنگی انڈسٹریل اسٹیٹ �یں ایک دفتر قائ� کر رہا ہے۔