پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست

  • عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ سے شفافیت اور نظام انصاف پر عوامی اعتماد کو فروغ ملے گا، درخواست
شائع اپ ڈیٹ

اسلا� آباد ہائی کورٹ �یں 190 �لین پاؤنڈ کیس �یں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی س�اعت براہ راست نشر کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

آج نیوز کے �طابق درخواست �یں �ؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹری�نگ سے شفافیت اور نظا� انصاف پر عوا�ی اعت�اد کو فروغ �لے گا۔

بیرسٹر سل�ان صفدر نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اسلا� آباد ہائی کورٹ �یں �تفرق درخواست دائر کی جس �یں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی س�اعت براہ راست نشر کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔

درخواست �یں استدعا کی گئی کہ انصاف کی فراہ�ی، عدالتی کارروائی �یں شفافیت اور نظا� انصاف پر عوا�ی اعت�اد کے اصولوں کو �دنظر رکھتے ہوئے اپیلوں کی س�اعت کی لائیو اسٹری�نگ کا حک� دیا جائے۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں کل س�اعت کے لیے �قرر ہیں۔ چیف جسٹس سردار �ح�د سرفراز ڈوگر اور جسٹس �ح�د آصف ان اپیلوں کی س�اعت کریں گے جس پر عدالت نے دلائل طلب کررکھے ہیں۔