پاکستان کے بڑے کاروباری گروپس �یں شا�ل اینگرو ہولڈنگز ل�یٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے جاری اور ادا شدہ عا� حصص �یں سے زیادہ سے زیادہ 6 کروڑ حصص واپس خریدنے کی تجویز دی ہے، جو ک�پنی کے �ج�وعی زیرِ گردش حصص کا تقریباً 5.14 فیصد بنتے ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج �یں لسٹڈ ک�پنی نے �نگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ نوٹس �یں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ک�پنی کے �طابق حصص کی واپسی کا �قصد شیئر ہولڈرز کی قدر �یں اضافہ کرنا اور سر�ایہ �ختص کرنے کی حک�ت ع�لی کو بہتر بنانا ہے۔
اینگرو ہولڈنگز نے بتایا کہ اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے �جوزہ شیئر بائی بیک کی �نظوری کے لیے شیئر ہولڈرز کے سا�نے خصوصی قرارداد پیش کرنے کی سفارش کی ہے۔
ک�پنی نے اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس �یں کہا کہ 6 کروڑ حصص کی �جوزہ حد زیادہ سے زیادہ تعداد ہے۔ اس کا �قصد ک�پنی کو یہ اختیار فراہ� کرنا ہے کہ وہ اپنی سر�ایہ �ختص کرنے کی ترجیحات کے �طابق سر�ایہ استع�ال کرسکے، بشرطیکہ حصص کی �وجودہ �ارکیٹ قی�ت ان کی حقیقی قدر سے ک� ہو اور خریداری کو سر�ائے کے بہترین استع�ال کا �وزوں طریقہ س�جھا جائے۔
ک�پنی کے �طابق خریدے جانے والے حصص کو ٹریژری شیئرز کے طور پر اپنے پاس رکھنے کا ارادہ ہے، تاکہ �ستقبل �یں سر�ائے کے �ؤثر استع�ال کے لیے �زید لچک برقرار رکھی جاسکے۔
خریداری کی اہ� تفصیلات کے �طابق ک�پنی 29 دس�بر 2026 سے 22 جون 2027 تک، یا خریداری �ک�ل ہونے تک، 10 روپے فی حصص کی قی�تِ رکھنے والے زیادہ سے زیادہ 6 کروڑ عا� حصص واپس خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ان دونوں �یں سے جو بھی صورت پہلے پیش آئے گی، خریداری اسی وقت تک جاری رہے گی۔
ک�پنی کے �طابق حصص کی خریداری اسپاٹ پرائس یعنی اس وقت کی �ارکیٹ قی�ت پر کی جائے گی۔
نوٹس �یں کہا گیا ہے کہ حصص کی خریداری نقد ادائیگی کے ذریعے کی جائے گی اور اس کے لیے ک�پنیز ایکٹ 2017 کی دفعہ 88(8) کے تقاضوں کے �طابق قابلِ تقسی� �نافع استع�ال کیا جائے گا۔
اینگرو ہولڈنگز کے �طابق �جوزہ لین دین کا �قصد شیئر ہولڈرز کی قدر �یں اضافہ کرنا، قابلِ اطلاق قوانین کے تحت ٹریژری شیئرز اپنے پاس رکھنے یا انہیں کسی اور طریقے سے استع�ال کرنے کے ذریعے سر�ائے کو بہتر بنانا، �ستقبل �یں �لاز�ین کے �راعاتی �نصوبوں س�یت دیگر �قاصد کے لیے حصص کا استع�ال اور نقد رق� حاصل کرنے کے خواہش �ند شیئر ہولڈرز کو اپنے حصص فروخت کرنے کا �وقع فراہ� کرنا ہے۔
ک�پنی نے بتایا کہ �جوزہ شیئر بائی بیک کی �نظوری کے لیے غیر �ع�ولی جنرل اجلاس (ای او جی ای�) 24 دس�بر 2026 کو کراچی �یں �نعقد ہوگا۔ اس لین دین کا انحصار شیئر ہولڈرز کی �نظوری پر ہوگا۔
اینگرو ہولڈنگز ل�یٹڈ اس سے قبل ڈاؤد ہرکولیس کارپوریشن ل�یٹڈ کے نا� سے جانی جاتی تھی۔
�ئی 2024 �یں ڈاؤد ہرکولیس کارپوریشن ل�یٹڈ اور اینگرو کارپوریشن ل�یٹڈ کے بورڈز کی جانب سے �نظور کردہ تنظی�ِ نو کی تجویز کے بعد ک�پنی کا نا� تبدیل کرکے اینگرو ہولڈنگز ل�یٹڈ رکھا گیا تھا۔
اس تنظی�ِ نو کا �قصد سر�ایہ کاری کے �واقع �یں اضافہ اور سر�ایہ کاری کی کوششوں کو یکجا کرنا تھا۔ اس کے نتیجے �یں اینگرو کارپوریشن، اینگرو ہولڈنگز کی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنی بن گئی، جبکہ اینگرو کارپوریشن کے اقلیتی شیئر ہولڈرز کو اینگرو ہولڈنگز کے حصص اس تناسب سے دیے گئے جس سے اینگرو کارپوریشن �یں ان کی �عاشی �لکیت کا تناسب برقرار رہا۔