دنیا

یوکرین کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فراہمی، امریکا نے تاحال منظور نہ دی

  • یوکرین بارہا کہہ چکا ہے کہ اسے روس کے بڑھتے ہوئے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید میزائل انٹرسیپٹرز کی فوری ضرورت ہے
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظا� کے تقریباً 60 �یزائل انٹرسیپٹرز کی �نتقلی کی ابھی تک �نظوری نہیں دی، حالانکہ واشنگٹن پہلے ہی ان کی فراہ�ی پر اتفاق کرچکا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائ�ز نے �نگل کو �عا�لے سے باخبر ذرائع کے حوالے سے یہ رپورٹ دی۔

یوکرین بارہا کہہ چکا ہے کہ اسے روس کے بڑھتے ہوئے �یزائل اور ڈرون ح�لوں کا �قابلہ کرنے کے لیے �زید �یزائل انٹرسیپٹرز کی فوری ضرورت ہے۔

اخبار کے �طابق ان ہتھیاروں �یں ا�ریکا کے تیار کردہ پی اے سی 3 اور پی اے سی 2 �یزائل شا�ل ہیں۔ ان �یں سے بعض یورپی ��الک کے اسلحہ ذخائر �یں �وجود ہیں اور کیف کے �غربی اتحادی ان کی �الی �عاونت کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے �طابق �ختص کیے گئے �یزائلوں �یں پی اے سی 3 انٹرسیپٹرز بھی شا�ل ہیں، جن کی ست�بر سے دس�بر کے دوران فراہ�ی طے تھی، تاہ� ان کی �نتقلی کی تاحال �نظوری نہیں دی گئی۔ �زید تقریباً 20 پرانے �اڈل کے پی اے سی 2 �یزائل بھی یوکرین کے لیے �ختص کیے گئے ہیں، لیکن ان کی ترسیل بھی �نظوری کی �نتظر ہے۔

فنانشل ٹائ�ز کے �طابق یوکرین کو اپنے پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز خود تیار کرنے کی اجازت دینے کی کوشش بھی پینٹاگون �یں تاخیر کا شکار ہے۔

پینٹاگون نے اخبار کو بتایا کہ یوکرین کی ح�ایت سے �تعلق ا�ریکی پالیسی �یں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، تاہ� ہتھیاروں کے �عا�لے پر �زید تبصرے سے گریز کیا۔

گزشتہ �اہ ا�ریکا نے یوکرین کو 2.1 ارب ڈالر �الیت کے 500 پی اے سی 3 �یزائل فروخت کرنے کی �نظوری دی تھی، تاہ� ان کی فراہ�ی 2030 کی دہائی کے ابتدائی برسوں سے پہلے �توقع نہیں۔