پہلی سہ ماہی کے بجٹ نتائج
- مجموعی اعداد و شمار پر پہلی نظر ڈالنے سے صورتِ حال انتہائی مثبت دکھائی دیتی ہے
وفاقی وزارتِ خزانہ نے �الی سال 2026-27 کی پہلی سہ �اہی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکو�توں کے بجٹ کے نتائج جاری کردیے ہیں۔
�ج�وعی اعداد و ش�ار پر پہلی نظر ڈالنے سے صورتِ حال انتہائی �ثبت دکھائی دیتی ہے۔ بظاہر وفاقی اور صوبائی حکو�توں نے �ج�وعی طور پر 1,273 ارب روپے کا بجٹ سرپلس حاصل کیا ہے۔ قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کو نکال دیا جائے تو بنیادی بجٹ سرپلس (پرائ�ری سرپلس) 2,973 ارب روپے تک پہنچ جاتا ہے۔
تاہ� ان بڑی �ثبت رقو� کے باوجود یہ �الی سال 2025-26 کی پہلی سہ �اہی �یں حاصل ہونے والی �تعلقہ �ثبت رقو� سے ک� ہیں۔ �ج�وعی �ثبت بجٹ توازن �یں 40 فیصد تک ک�ی ہوئی ہے، جبکہ بنیادی بجٹ سرپلس 15 فیصد ک� رہا ہے۔
ان اعداد و ش�ار �یں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پہلی سہ �اہی �یں سالانہ �نافع کی �د �یں یک�شت 1,932 ارب روپے کی �نتقلی کے باعث غیر �ع�ولی اضافہ ہوا ہے۔ اس لیے �الی سال 2026-27 اور 2025-26 کے چاروں سہ �اہیوں �یں اسٹیٹ بینک کے �نافع کو یکساں طور پر تقسی� کرتے ہوئے �ج�وعی بجٹ توازن کا درست تخ�ینہ لگانے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔
اس طریقہ کار سے �الی سال 2026-27 کی پہلی سہ �اہی کے بجٹ نتائج �یں بڑی تبدیلی سا�نے آتی ہے۔ 1,273 ارب روپے کا بجٹ سرپلس ک� ہوکر 176 ارب روپے کے خسارے �یں تبدیل ہوجاتا ہے۔ تاہ� �الی سال 2025-26 کی پہلی سہ �اہی �یں 298 ارب روپے کا بجٹ سرپلس برقرار رہتا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ �الی سال 2026-27 کی پہلی سہ �اہی �یں بجٹ کی صورتِ حال خراب ہوئی ہے۔
اب ہ� �الی سال 2026-27 کی پہلی سہ �اہی �یں بجٹ کے اہ� انفرادی اعداد و ش�ار کی سطح اور رجحانات کا جائزہ لیتے ہیں۔
سب سے اہ� نتیجہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی آ�دنی سے �تعلق ہے۔ �الی سال 2025-26 کی پہلی سہ �اہی کی سطح کے �قابلے �یں ایف بی آر کی آ�دنی �یں اضافہ یک ہندسی رہا، جو صرف 7 فیصد ہے۔ �الی سال 2026-27 کے لیے سالانہ شرح ن�و کا ہدف 17 فیصد �قرر کیا گیا ہے۔ اس طرح پہلے ہی 288 ارب روپے کی ک�ی سا�نے آچکی ہے۔
ایف بی آر کے ٹیکسوں �یں صرف سیلز ٹیکس ایسا ٹیکس ہے جس کی آ�دنی �یں دو ہندسی شرح سے اضافہ ہوا، جو 11.6 فیصد ہے۔ انک� ٹیکس، کسٹ�ز ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح ن�و بالترتیب صرف 5.6 فیصد، 0.1 فیصد اور 3.1 فیصد رہی۔ واضح طور پر ایف بی آر کو ابھی ایک بڑا ہدف حاصل کرنا ہے۔ آئی ای� ایف کے ساتھ طے شدہ سالانہ �حصولات کا ہدف پورا کرنے کے لیے �الی سال 2026-27 کی اگلی تین سہ �اہیوں �یں 20 فیصد سے زیادہ شرح ن�و درکار ہوگی۔
�الی سال 2026-27 کی پہلی سہ �اہی �یں وفاقی حکو�ت کی نان ٹیکس آ�دنی بھی �الی سال 2025-26 کی اسی سہ �اہی کے �قابلے �یں 454 ارب روپے ک� رہی۔ اس کی بنیادی وجہ اسٹیٹ بینک کے سالانہ �نافع �یں 496 ارب روپے کی ک�ی ہے، جس کی بڑی وجہ شرحِ سود �یں ک�ی ہے۔ تاہ� اسٹیٹ بینک کا 1,932 ارب روپے کا �نافع �الی سال 2026-27 کے �قررہ ہدف سے 497 ارب روپے زیادہ ہے۔
صوبائی ٹیکس آ�دنی �یں تقریباً 12 فیصد کی �عتدل شرح سے اضافہ ہوا ہے۔ خوش آئند بات خد�ات پر سیلز ٹیکس کی غیر �ع�ولی کارکردگی ہے، جس کی آ�دنی �یں پہلی سہ �اہی کے دوران 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وفاقی اخراجات کے حوالے سے بھی کچھ �ثبت پیش رفت سا�نے آئی ہے۔ �الی سال 2026-27 کے بجٹ کے �طابق وفاقی حکو�ت کے جاری اخراجات �یں 19.8 فیصد اضافے کا تخ�ینہ لگایا گیا ہے، تاہ� پہلی سہ �اہی کے دوران ان �یں صرف 6 فیصد اضافہ ہوا۔ یہ جاری اخراجات �یں کفایت شعاری کی کوششوں کا ثبوت ہے۔
تاہ� پہلی سہ �اہی �یں �ارک اَپ کی ادائیگیوں �یں 23.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ پورے سال کے لیے اس �د �یں اضافے کا ہدف 15.9 فیصد ہے۔ اس زیادہ اضافے کی تلافی دیگر اخراجات �یں بجٹ کے �قررہ ہدف کے �قابلے �یں ک� شرح ن�و کے ذریعے کی گئی ہے۔
دفاعی اخراجات �یں 10.7 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ شرح ن�و کا ہدف 16 فیصد ہے۔ اسی طرح گرانٹس اور �نتقلیوں �یں 33.1 فیصد اضافے کی توقع ہے، لیکن پہلی سہ �اہی �یں ان �یں درحقیقت 11.9 فیصد ک�ی ہوئی۔ پنشن کے اخراجات �یں 16.8 فیصد اضافے کا تخ�ینہ لگایا گیا ہے، تاہ� ان �یں صرف 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔ سبسڈیز �یں بھی درحقیقت 28.6 فیصد ک�ی ہوئی ہے، جبکہ ان �یں 7.7 فیصد اضافے کا تخ�ینہ تھا۔
�ج�وعی طور پر وفاقی حکو�ت نے جاری اخراجات �یں اضافے کو ن�ایاں حد تک قابو �یں رکھا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آیا اگلی تین سہ �اہیوں �یں بھی یہ رجحان برقرار رہے گا یا خصوصاً سبسڈیز، گرانٹس اور حکو�تی ا�ور چلانے کے اخراجات �یں بعد کے �ہینوں کے دوران تیزی سے اضافہ ہوگا۔
ایک انتہائی تشویش ناک پہلو وفاقی حکو�ت کی جانب سے ترقیاتی اخراجات �یں بڑی کٹوتی ہے۔ �الی سال 2026-27 کے لیے ترقیاتی اخراجات کا سالانہ ہدف 1,276 ارب روپے �قرر کیا گیا ہے۔ پہلی سہ �اہی �یں �نصوبوں پر صرف سالانہ ہدف کا 6 فیصد خرچ کیا گیا۔ اس کا �طلب ہے کہ جاری �نصوبوں پر ع�ل درآ�د �یں بڑی تاخیر ہورہی ہے۔
اب صوبائی حکو�توں کی طرف آتے ہیں تو یہاں سب سے اہ� بات صوبائی نقد سرپلس کا حج� ہے۔ �الی سال 2026-27 کے لیے اس کا ہدف 1,794 ارب روپے �قرر کیا گیا ہے، جو �الی سال 2025-26 �یں حاصل ہونے والی اصل رق� کے �قابلے �یں 23.8 فیصد زیادہ ہے۔
تاہ� �الی سال 2026-27 کی پہلی سہ �اہی �یں صوبائی نقد سرپلس �یں گزشتہ �الی سال کی اسی سہ �اہی کے �قابلے �یں 23.2 فیصد ک�ی ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ صوبائی حکو�توں کے �ج�وعی اخراجات �یں تقریباً 22 فیصد اضافہ ہے۔ واضح طور پر چاروں صوبائی حکو�توں کو بھی اپنے اخراجات، خصوصاً جاری اخراجات �یں کفایت شعاری اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
�ج�وعی طور پر سرکاری �الیات کے رجحانات کے ابتدائی اشاروں کی بنیاد پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا �الی سال 2026-27 �یں �ج�وعی بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 3.6 فیصد تک �حدود رکھنے کا ہدف حاصل ہوسکے گا؟ یہ آئی ای� ایف پروگرا� کا بھی ایک ہدف ہے۔
پہلا اشارہ وفاقی آ�دنی، خصوصاً ایف بی آر کے ٹیکس �حصولات �یں ن�ایاں ک�ی کا ہے۔ وفاقی سطح پر جاری اخراجات کو اچھی طرح قابو �یں رکھا گیا ہے، لیکن کیا یہ سلسلہ برقرار رہ سکے گا؟ بجٹ خسارہ �حدود رکھنے کی کوششوں کے نتیجے �یں ترقیاتی اخراجات �یں بھی شدید ک�ی کی گئی ہے۔
صوبائی حکو�توں نے ٹیکس آ�دنی �یں کچھ بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ تاہ�، آئین کے آرٹیکل 64 کے تحت وفاقی حکو�ت کو ایک ہزار ارب روپے سے زائد کی گرانٹ دینے کی ذ�ہ داری ابھی باقی ہے۔ پہلی سہ �اہی �یں صرف 57 ارب روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔ اس کے نتیجے �یں سال کے اختتا� تک صوبائی نقد سرپلس �یں ن�ایاں ک�ی ہوسکتی ہے۔
�الی سال 2026-27 سرکاری �الیات کے لیے ایک �شکل سال ثابت ہونے کا ا�کان ہے۔ وفاقی اور صوبائی وزارتِ خزانہ کو باقاعدگی سے صورتِ حال کا جائزہ لینے اور پالیسی �یں ضروری تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہوگی، بصورتِ دیگر جی ڈی پی کے 3.6 فیصد کے �ج�وعی بجٹ خسارے کا ہدف حاصل کرنا ��کن نہیں ہوگا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026