شیخ حسینہ 16 دسمبر کو قومی ایئرلائن کے ذریعے بنگلہ دیش واپسی کی خواہاں
- ان کی ممکنہ واپسی ایسے وقت میں سیاسی اور قانونی کشیدگی بڑھا سکتی ہے
بنگلہ دیش کی �عزول وزیراعظ� شیخ حسینہ نے بھارت �یں دو سال سے زائد عرصے کی جلاوطنی کے بعد 16 دس�بر کو وطن واپس آنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ان کے ترج�ان نے �نگل کو خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ یہ پہلا �وقع ہے جب شیخ حسینہ نے واپسی کی کوئی حت�ی تاریخ �قرر کی ہے۔
ان کی ��کنہ واپسی ایسے وقت �یں سیاسی اور قانونی کشیدگی بڑھا سکتی ہے جب ان کی ج�اعت پر پابندی عائد ہے اور رواں �اہ نئے پاسپورٹ س�یت دیگر دستاویزات کے حصول کی کوششوں کے بعد �لک �یں تشدد کے واقعات �یں اضافہ ہوا ہے۔
شیخ حسینہ نے بنگلہ دیشی حکو�ت سے �طالبہ کیا ہے کہ انہیں قو�ی فضائی ک�پنی بی�َن بنگلہ دیش ایئرلائنز کے ذریعے ڈھاکا واپس لانے کا انتظا� کیا جائے۔
ان کے ترج�ان سید �وز�ل علی نے بیان �یں کہا کہ شیخ حسینہ کو 5 اگست 2024 کو بنگلہ دیشی طیارے کے ذریعے بھارت لے جایا گیا تھا، لہٰذا اب حکو�ت کی ذ�ہ داری ہے کہ وہ انہیں یو�ِ فتح، 16 دس�بر کو وطن واپس پہنچانے کے لیے فضائی انتظا� کرے۔
بنگلہ دیشی حکو�ت کے ترج�ان نے فوری طور پر تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ تاہ� ایک وزیر نے اتوار کو رائٹرز کو بتایا تھا کہ وطن واپسی پر شیخ حسینہ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا جائے گا، جبکہ بھارت سے طیارہ بھیجنے کے حوالے سے کوئی باضابطہ بات چیت نہیں ہوئی۔
اقوا� �تحدہ کے �طابق اقتدار سے بے دخلی کے دوران ہونے والی بدا�نی �یں 1,400 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بنگلہ دیش کی جنگی جرائ� کی عدالت نے گزشتہ سال نو�بر �یں طلبہ کی تحریک کے خلاف �ہلک کریک ڈاؤن کا حک� دینے پر شیخ حسینہ کو ان کی غیر �وجودگی �یں سزائے �وت سنائی تھی۔ انہوں نے جلاوطنی کے دوران الزا�ات �سترد کیے ہیں۔