نظریہ ’ٹرکل ڈاؤن‘: معاشی ترقی کے ثمرات نچلے طبقے تک پہنچنے کا تصور — پاکستان کا معاملہ
- ’’پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے، لیکن ٹیکس چھوٹ اور مراعات کا رخ بدستور امیر اور بااثر طبقوں کی جانب ہے۔‘‘
یہ دو حصوں پر �شت�ل �ضا�ین کی سیریز کا دوسرا حصہ ہے، جس �یں پاکستان کی تاریخ کے دوران ’ترقی کے ث�رات نچلے طبقے تک پہنچنے‘ (Trickle-down) کے �عاشی تصور کی �قبولیت کا جائزہ لیا گیا ہے۔
دنیا کے جن رہن�اؤں نے کھل کر اس تصور کی ح�ایت کی، ان �یں رونالڈ ریگن، �ارگریٹ تھیچر اور اب ڈونلڈ ٹر�پ شا�ل ہیں، جبکہ بل کلنٹن اور جو بائیڈن اس کے �خالف رہے۔ ان کا �ؤقف تھا کہ یہ تصور �حض ایک فریب ہے اور ٹیکسوں �یں ک�ی سے اجرتوں �یں اضافہ نہیں ہوتا۔
ا�ریکی سینیٹر اور ڈی�وکریٹ رہن�ا الزبتھ وارن بھی طویل عرصے سے اس �عاشی نظریے کی سخت ناقد رہی ہیں۔ انہوں نے 2021ء �یں کہا تھا: ’’اب ا�یر طبقے کو فائدہ پہنچانے والی �عاشی پالیسیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ وقت آگیا ہے کہ ا�یر افراد اپنی آ�دنی کے �طابق �نصفانہ ٹیکس ادا کریں اور �عیشت کی تع�یر نچلی سطح سے اوپر کی جانب اور �توسط طبقے کو ساتھ لے کر کی جائے۔‘‘
پاکستان �یں بھی سویلین اور فوجی، دونوں طرح کی حکو�تیں �عاشی ترقی کے اس �اڈل کی ح�ایت کرتی رہی ہیں اور افسوس ناک ا�ر یہ ہے کہ آزادی کے 80 سال بعد بھی یہ پالیسی جاری ہے، حالانکہ عال�ی بینک کے �طابق �لک �یں غربت کی شرح بڑھ کر 44.7 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ چکی ہے۔
غربت کے حوالے سے یہ انتہائی تشویش ناک تخ�ینہ 11 ست�بر کو جاری ہونے والی بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کی 2024ء کے آرٹیکل فور �شاورت اور توسیعی فنڈ سہولت کی درخواست سے �تعلق اسٹاف رپورٹ کے ابتدائی پیراگراف سے بھی �طابقت رکھتا ہے۔ رپورٹ �یں کہا گیا ہے:
’’گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران جنوبی اور جنوب �شرقی ایشیا کے دیگر ابھرتے ہوئے اور ترقی پذیر ��الک کے �قابلے �یں پاکستان �یں �عیارِ زندگی گرا ہے۔ اس کی وجوہات ک�زور پالیسیاں، انسانی اور �ادی سر�ائے �یں ناکافی سر�ایہ کاری اور �عیشت �یں ریاست کے غیر �ع�ولی کردار کے نتیجے �یں پیدا ہونے والی بگاڑ کی صورتیں ہیں۔
’’اسی دوران �الیاتی پالیسیوں کی ساختی ک�زوریوں اور �عیشت �یں بار بار آنے والے تیزی اور �ندی کے ادوار نے بیرونی �الی وسائل کی ضروریات �یں اضافہ کیا اور �الیاتی ذخائر کو ک�زور کردیا، جس کے باعث �الیاتی اور بیرونی ادائیگیوں کے استحکا� کا راستہ انتہائی �حدود رہ گیا ہے۔‘‘
پاکستان کی سابقہ اور �وجودہ حکو�تیں بھاری ٹیکس چھوٹ (بش�ول زیرو ریٹنگ)، سبسڈیز (سستی بجلی اور قرضوں س�یت دیگر پیداواری وسائل) اور انتہائی غیر �نصفانہ ٹیکس نظا� پر انحصار کرتی رہی ہیں۔ اس ٹیکس نظا� کے تحت �ج�وعی �حصولات کا 70 سے 75 فیصد سے زیادہ بالواسطہ ٹیکسوں سے حاصل کیا جاتا ہے، جن کا بوجھ ا�یر طبقے کے �قابلے �یں غریب افراد پر زیادہ پڑتا ہے۔
اس پالیسی کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پہلے سے ٹیکس ادا کرنے والے افراد اور اداروں پر �زید بوجھ بڑھتا گیا، کیونکہ ان سے ٹیکس وصول کرنا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لیے نسبتاً آسان ہے اور اس �قصد کے لیے زیادہ کوشش بھی درکار نہیں ہوتی۔
صنعتی پیداوار کو فروغ دینے کے نا� پر ٹیکس چھوٹ یا حکو�تی آ�دنی سے دست برداری کی �الیت تاریخی طور پر بہت زیادہ رہی ہے۔ اس �یں کوئی شک نہیں کہ اس پالیسی نے �لک �یں آ�دنی کے تفاوت کو بڑھانے اور غربت کی شرح کو �وجودہ سطح تک پہنچانے �یں اہ� کردار ادا کیا ہے۔
اعداد و ش�ار کے �طابق ٹیکس چھوٹ کی �الیت 2018ء �یں 540.98 ارب روپے، 2019ء �یں 972.4 ارب روپے، 2020ء �یں 1.49 کھرب روپے، 2021ء �یں 1.314 کھرب روپے، 2022ء �یں 1.757 کھرب روپے، 2023ء �یں 32.239 کھرب روپے اور 2024ء �یں 3.879 کھرب روپے رہی۔
�وجودہ وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کردہ اقتصادی جائزہ 2025-26 �یں ٹیکس چھوٹ �یں 3.37 فیصد ک�ی کو ن�ایاں کا�یابی کے طور پر پیش کیا گیا، تاہ� اس ک�ی کے باوجود ٹیکس دہندگان پر اس کا بوجھ 2.353 کھرب روپے رہا، جو گزشتہ سال کے 2.43 کھرب روپے کے �قابلے �یں اب بھی انتہائی بھاری رق� ہے۔
یہ ک�ی ٹیکس چھوٹ �یں �سلسل سات سال اضافے کے بعد سا�نے آئی ہے، حالانکہ حکو�ت آئی ای� ایف کو یقین دہانیاں کراتی رہی کہ ان �راعات �یں ک�ی کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قو�ی اس�بلی �یں پیش کردہ اعداد و ش�ار کے �طابق �الی سال 2020-21 سے 2024-25 تک ٹیکس چھوٹ اور رعایتوں کی �ج�وعی �الیت 11.047 کھرب روپے رہی۔
رواں �الی سال کے بجٹ تیار کرنے والوں نے ترقی کے ث�رات نچلے طبقے تک پہنچنے کے اسی �عاشی تصور کی ح�ایت �یں گزشتہ ت�ا� حدود عبور کرلی ہیں۔ اس کی چند ن�ایاں �ثالیں درج ذیل ہیں:
1۔ �الی سال 2025-26 �یں زیادہ آ�دنی والے افراد پر سپر ٹیکس بتدریج ایک سے 10 فیصد تک عائد کیا گیا تھا، جبکہ بعض پر یکساں 10 فیصد شرح نافذ تھی۔ تاہ� رواں سال 50 کروڑ روپے تک آ�دنی والوں کے لیے یہ ٹیکس خت� کردیا گیا ہے، البتہ بینکوں، ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) اور کھاد کے شعبوں کو اس چھوٹ سے �ستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ جبکہ 50 کروڑ روپے سے زیادہ آ�دنی والوں کے لیے سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے ک� کرکے 8 فیصد کردی گئی ہے۔
2۔ گزشتہ سال برآ�د کنندگان پر بھی ع�و�ی یا �ختلف شرحوں کے تحت سپر ٹیکس عائد تھا، تاہ� رواں سال ان برآ�د کنندگان کو 100 فیصد چھوٹ دے دی گئی ہے جن کی �ج�وعی کاروباری آ�دنی �یں برآ�دات کا حصہ 80 فیصد سے زیادہ ہے۔
3۔ گزشتہ سال ایک کروڑ روپے سے زیادہ سالانہ آ�دنی رکھنے والے تنخواہ دار افراد پر 9 فیصد سرچارج عائد تھا، جسے رواں سال خت� کردیا گیا ہے۔
4۔ پراپرٹی کا شعبہ پہلے ہی ک� ٹیکس ادا کرتا ہے۔ گزشتہ سال جائیداد فروخت کرنے والوں پر 5.5 فیصد اور خریداروں پر 2.5 فیصد ٹیکس عائد تھا، تاہ� رواں سال یہ شرحیں نصف کرکے بالترتیب 2.75 فیصد اور 1.25 فیصد کردی گئی ہیں۔
آئی ای� ایف کی ویب سائٹ پر 14 �ئی 2026ء کو اپ لوڈ کی گئی تیسرے جائزے کی دستاویزات �یں بتایا گیا ہے کہ اخراجات سے �تعلق رپورٹ کے �طابق جی ڈی پی کے تقریباً 1.2 فیصد کے �ساوی �ختلف ٹیکس چھوٹ اب بھی برقرار ہیں۔ یہ ایک ایسی �عیشت کے لیے انتہائی بڑی رق� ہے جہاں غربت �سلسل بڑھ رہی ہے۔
ٹیکس چھوٹ اور �راعات کے باوجود آئی ای� ایف کی �ذکورہ 2024ء کی رپورٹ �یں پاکستان کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا گیا ہے:
’’سبسڈیز ک� شرح سود پر �الی �عاونت اور دیگر رعایتوں کی شکل �یں دی گئی ہیں۔ �ختلف صنعتوں کے لیے ان کی نوعیت الگ الگ رہی، تاہ� ان کے نتیجے �یں سبسڈی کو شا�ل کرنے کے بعد �الی �عاونت اور ٹیکسوں کی شرائط دیگر ہ� پلہ �عیشتوں اور ان شعبوں کے �قابلے �یں زیادہ سازگار ہوگئیں جنہیں ایسی �راعات حاصل نہیں تھیں۔
’’ٹیکس نظا� کو بااثر اور �خصوص شعبوں، �ثلاً رئیل اسٹیٹ، زراعت، �ینوفیکچرنگ اور توانائی کو غیر شفاف طریقے سے فائدہ پہنچانے کے لیے وسیع پی�انے پر استع�ال کیا گیا۔ اس �قصد کے لیے خصوصی اقتصادی زونز کی تعداد �یں بھی اضافہ کیا گیا۔
’’حکو�ت کی جانب سے قی�توں کے تعین �یں �داخلت، جس �یں زرعی اجناس، ایندھن، بجلی اور گیس کی قی�تیں (جن پر سال �یں دو �رتبہ نظرثانی ہوتی ہے) شا�ل ہیں، نیز بلند درآ�دی �حصولات اور دیگر تجارتی پابندیوں نے کاروباری �احول کو �خصوص گروہوں اور شعبوں کے حق �یں جھکا دیا۔
’’اتنی زیادہ سرکاری �عاونت کے باوجود کاروباری شعبہ �عاشی ترقی کا �حرک بننے �یں ناکا� رہا، جبکہ ان �راعات نے بالآخر �سابقت کو ک�زور کیا اور وسائل کو �سلسل غیر �ؤثر رہنے والی صنعتوں �یں پھنسا دیا، جن �یں بعض صنعتیں برسوں سے ’نوخیز‘ ہونے کا دعویٰ کرتی چلی آرہی ہیں۔‘‘
پاکستانی حکو�توں کا ایک اور �ستقل نعرہ، جو آج بھی جاری ہے، نجکاری کی ح�ایت ہے۔ اس کے دو بنیادی �قاصد بیان کیے جاتے ہیں۔
اول: خسارے �یں چلنے والے سرکاری اداروں کو سہارا دینے کے لیے ہر سال ٹیکس دہندگان کے پیسے کے بڑے پی�انے پر ہونے والے اخراج کو روکنا۔ تاہ�، تین �نافع بخش بجلی تقسی� کار ک�پنیوں کی نجکاری کا فیصلہ اہ� اعداد و ش�ار اور ز�ینی حقائق پر �بنی �طالعات کیے بغیر کرلیا گیا ہے۔ اس ض�ن �یں 2005ء �یں نجی شعبے کے حوالے کی جانے والی کے الیکٹرک کی �ثال کو بھی نظر انداز کیا گیا ہے، جو آج تک ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (بجلی کے نرخوں �یں فرق کے باعث دی جانے والی حکو�تی سبسڈی) پر انحصار کررہی ہے۔ رواں �الی سال کے بجٹ �یں اس �د �یں 163 ارب روپے �ختص کیے گئے ہیں۔
جب تک ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی خت� نہیں کی جاتی، خراب کارکردگی کے حا�ل توانائی کے شعبے �یں �زید نجکاری سے قو�ی خزانے کو کوئی �ضبوط �الی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔
دو�: گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ہ�اری بیشتر �عاشی ٹی�وں کے سربراہان نے نظریاتی بنیادوں پر بھی نجکاری کی ح�ایت کی ہے۔ اس کی ایک ��کنہ وجہ �غربی ��الک، بالخصوص رونالڈ ریگن اور �ارگریٹ تھیچر کے ادوار �یں، ان کا قیا� اور وہاں کے �عاشی نظریات سے �تاثر ہونا ہوسکتا ہے۔
نوبیل انعا� یافتہ �اہر �عیشت جوزف اسٹگ لٹز نے نجکاری کے ع�ل کے حوالے سے �حتاط رویہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا �شورہ ہے کہ اسی شعبے �یں �اضی �یں ہونے والی نجکاری، اگر کوئی ہوئی ہو، تو اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے اور بولی لگانے کا ع�ل �ک�ل طور پر شفاف بنایا جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ �ضبوط کارپوریٹ گورننس اور آزاد ریگولیٹری اداروں کا قیا� بھی ناگزیر ہے، کیونکہ نجی شعبے �یں اجارہ داری صارفین کے لیے سرکاری شعبے کی اجارہ داری کے �قابلے �یں کہیں زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔
آخر �یں �لک کی �عاشی ٹی� کے سربراہان سے گزارش ہے کہ وہ �اضی �یں ہونے والے �طالعات کا جائزہ لینے کے لیے وقت نکالیں۔ ان �یں سے بعض �طالعات بین الاقوا�ی �الیاتی اداروں نے کیے تھے، جبکہ دیگر �قا�ی شعبہ جاتی �اہرین کی کاوشوں کا نتیجہ تھے۔ بدقس�تی سے یہ اہ� تحقیقی کا� آج بھی ان ال�اریوں �یں پڑے گرد آلود ہو رہے ہیں جہاں انہیں برسوں پہلے �حفوظ کیا گیا تھا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026