آئی ایم ایف کا پاکستان کی آئندہ مالی سال میں شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا تخمینہ، حکومتی ہدف 4.2 فیصد مقرر شائع 29 جولائ 2025 10:23pm عالمی مالیاتی ادارے نے مالی سال 2024-25 کے لیے پاکستان کی شرح نمو کا تخمینہ 0.1 فیصد بڑھا کر 2.7 فیصد کر دیا