دنیا

کوپ 31 موسمیاتی مذاکرات ناکام، یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے معاہدہ مسترد کردیا

  • دو ہفتوں سے زائد جاری مذاکرات دو دن اضافی وقت تک چلے، جس کے باعث یہ تاریخ کی طویل ترین کوپ کانفرنس بن گئی، تاہم کوئی معاہدہ طے نہ ہوسکا
شائع اپ ڈیٹ

اقوا� �تحدہ کی �وس�یاتی کانفرنس کوپ 31 اتوار کو ناکا�ی پر خت� ہوگئی، جب یورپی یونین اور دیگر ��الک نے ترکیہ اور آسٹریلیا کی صدارت �یں پیش کردہ حت�ی �عاہدے کو �سترد کردیا۔ ان ��الک کا کہنا تھا کہ �جوزہ �عاہدہ عال�ی حدت کے خلاف �ؤثر اقدا�ات کے لیے ناکافی ہے۔

�ذاکرات کی ناکا�ی عال�ی حکو�توں کی جانب سے �وس�یاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات، جن �یں شدید گر�ی کی لہریں، جنگلاتی آگ، سیلاب اور طاقتور طوفان شا�ل ہیں، سے ن�ٹنے کے لیے �ؤثر اقدا�ات پر اتفاق نہ ہونے کی عکاسی کرتی ہے۔ جنگوں اور �عاشی دباؤ نے بھی �وس�یاتی �سئلے پر توجہ �حدود کردی ہے۔

دو ہفتوں سے زائد جاری �ذاکرات دو دن اضافی وقت تک چلے، جس کے باعث یہ تاریخ کی طویل ترین کوپ کانفرنس بن گئی، تاہ� کوئی �عاہدہ طے نہ ہوسکا۔

کانفرنس کے صدر �رات کور� نے اختتا�ی اجلاس �یں کہا کہ �زید کوئی �تن پیش نہیں کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کے �ذاکراتی صدر کرس بوون نے نتائج کو �ایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوسل فیول اور �وس�یاتی �الی �عاونت پر اختلافات �عاہدے کی راہ �یں رکاوٹ بنے۔

اقوا� �تحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی �ایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ حکو�توں سے �وس�یاتی بحران کے تقاضوں کے �طابق اقدا�ات کی توقع تھی۔

یورپی یونین نے �جوزہ �عاہدے �یں فوسل فیول کا ذکر نہ ہونے پر اعتراض کیا، جبکہ سعودی عرب اور دیگر تیل پیدا کرنے والے ��الک نے فوسل فیول کے استع�ال کو برقرار رکھنے کی ح�ایت کی۔

ترقی پذیر ��الک نے بھی �عاہدے �یں �وس�یاتی �الی �عاونت ناکافی ہونے پر تنقید کی۔ تاہ� کانفرنس کی ناکا�ی سے گزشتہ اقوا� �تحدہ کے اجلاسوں �یں طے شدہ ذ�ہ داریاں خت� نہیں ہوتیں۔