مارکٹس

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، خلیج میں حملوں نے گراوٹ محدود کردی

  • برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 28 سینٹ یا 0.30 فیصد کمی کے بعد 92.29 ڈالر فی بیرل پر آگئے
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �الیاتی �نڈیوں �یں �ندی کے باعث پیر کو تیل کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی، تاہ� خلیج �یں بحری جہازوں پر �سلسل ح�لوں نے قی�توں �یں زیادہ گراوٹ کو �حدود رکھا۔ �صنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کی �عاشی ترقی کو فروغ دینے کی صلاحیت سے �تعلق خدشات کے باعث عال�ی �ارکیٹوں �یں �نفی رجحان اجناس کی �نڈیوں تک بھی پھیل گیا۔

ایشیا �یں پیر کو اسٹاک �ارکیٹس �ندی کے ساتھ کھلیں، جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی پر �بنی �ارکیٹ 4 فیصد گر گئی، جبکہ چین، ہانگ کانگ اور آسٹریلیا کی �ارکیٹوں �یں بھی ک�ی دیکھی گئی۔ ا�ریکی اسٹاک �ارکیٹیں بھی شدید دباؤ کا شکار رہیں اور گزشتہ ہفتے نیسڈیک 10 فیصد گر گیا۔

پیر کو گرینچ �ین ٹائ� کے �طابق 0216 بجے برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 28 سینٹ یا 0.30 فیصد ک�ی کے بعد 92.29 ڈالر فی بیرل پر آگئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 15 سینٹ یا 0.18 فیصد ک�ی سے 83.26 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا۔ گزشتہ ہفتے برینٹ 4 فیصد اور ڈبلیو ٹی آئی 5 فیصد سستا ہوا تھا۔

ا�ریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف غیر حل شدہ جنگ کے باعث جاری لڑائی تیل کی قی�توں �یں �زید ک�ی روک رہی ہے۔ اتوار کو حوثی تحریک نے سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری پر ح�لے کا دعویٰ کیا، جبکہ خلیج اور آبنائے ہر�ز کے قریب بحری جہازوں پر �تعدد ح�لوں کی اطلاعات بھی سا�نے آئیں۔

تیل کے تجزیہ کار �کیش ساہدیو کے �طابق قی�توں �یں ک�ی کا رجحان جاری ہے، تاہ� خالی بحری جہازوں کی تعداد بڑھنے اور تیل سے لدے جہازوں کی ک�ی سے سپلائی کے خطرات جلد قی�توں �یں شا�ل ہوسکتے ہیں۔

دریں اثنا، ترکیہ �یں عال�ی �وس�یاتی سربراہی اجلاس کوپ 31 �یں فوسل فیول کے خات�ے سے �تعلق �تن پر اتفاق نہ ہونے کے باعث �ذاکرات ناکا� ہوگئے۔ اوپیک پلس وزرا 29 نو�بر کو 2027 کی پیداوار پالیسی پر غور کے لیے اجلاس کریں گے۔