دنیا
کیف میں روسی ڈرون حملہ، عمارت کے ملبے تلے 14 افراد دبے ہونے کا خدشہ
- مقامی حکام کے مطابق واقعے میں ایک نوعمر لڑکے سمیت 2 افراد زخمی ہوئے
یوکرین کے صدر وولودی�یر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اتوار کی صبح کیف کے علاقے �یں روسی ڈرون ح�لے کا نشانہ بننے والی رہائشی ع�ارت کے �لبے تلے ک� از ک� 14 افراد تاحال دبے ہو سکتے ہیں۔
زیلنسکی نے س�اجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ روسی ڈرون ح�لے کے بعد پانچ �نزلہ اپارٹ�نٹ ع�ارت کا ایک حصہ �نہد� ہوگیا۔ انہوں نے ا�دادی کارکنوں کی فوری کارروائی کو سراہتے ہوئے بتایا کہ اب تک 9 افراد کو ع�ارت سے نکال لیا گیا ہے جبکہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
�قا�ی حکا� کے �طابق واقعے �یں ایک نوع�ر لڑکے س�یت 2 افراد زخ�ی ہوئے۔
ہنگا�ی خد�ات کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو �یں ا�دادی کارکنوں کو �لبے کے بڑے ڈھیر �یں تلاش اور ا�دادی کارروائیاں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کارکن سیڑھیوں اور کرین کے پلیٹ فار� کی �دد سے �تاثرہ ع�ارت �یں �وجود رہائشیوں کو بھی باہر نکال رہے تھے۔