مصدق ملک کا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے شواہد پر مبنی طریقۂ کار وضع کرنے پر زور
- پاکستان علاقائی امن کے لیے منظم لائحہ عمل کا خواہاں ہے، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی
وفاقی وزیر برائے �وس�یاتی تبدیلی �صدق �لک نے پاکستان اور بھارت کے در�یان دہشت گردی سے �تعلق خدشات دور کرنے کے لیے شفاف اور شواہد پر �بنی طریقۂ کار وضع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ��الک کو ایک دوسرے پر الزا�ات عائد کرنے کے بجائے ٹھوس شواہد پیش کرنے چاہئیں۔
�صدق �لک نے ج�عے کے روز نئی دہلی �یں شنگھائی تعاون تنظی� (ایس سی او) کے تہذیبی �کال�ے کے فور� کے �وقع پر �یڈیا سے غیر رس�ی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کثیرالجہتی فور� �یں ہونے والی بات چیت کو دوطرفہ �عا�لات تک �حدود نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ خطے کو درپیش چیلنجز صرف دونوں ��الک تک �حدود نہیں ہیں۔
انہوں نے ایران، وسطی ایشیا اور افغانستان کو درپیش سکیورٹی �سائل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پورے خطے کو پیچیدہ چیلنجز کا سا�نا ہے، جن سے ن�ٹنے کے لیے وسیع تر اور �نظ� حک�ت ع�لی کی ضرورت ہے۔
تاہ�، دہشت گردی سے �تعلق خدشات پر بات کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے واقعات �یں ہزاروں جانیں گنوا چکا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ دہشت گردی کا �عا�لہ اٹھائے جانے پر شفافیت کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا، ’’دونوں ��الک کو شواہد سا�نے لانے چاہئیں۔ ہ�ارا �قصد ایک شفاف طریقۂ کار وضع کرنا ہے، جس کی تجویز ہ� �تعدد بار پیش کر چکے ہیں۔‘‘
�صدق �لک نے کہا کہ ایسا طریقۂ کار باہ�ی اعت�اد کی بحالی اور قابلِ ع�ل حل تلاش کرنے کی راہ ہ�وار کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اکثر ضروری شواہد پیش کیے بغیر الزا�ات عائد کر دیے جاتے ہیں۔
انہوں نے تسلی� کیا کہ پاکستان اور بھارت دونوں دہشت گردی کے واقعات کا سا�نا کر چکے ہیں اور کہا کہ پاکستان خطے کو درپیش �سائل کا دیرپا حل چاہتا ہے۔
ان کے �طابق، انفرادی واقعات پر توجہ دینے یا ایک دوسرے پر الزا�ات عائد کرتے ہوئے دوطرفہ بیان بازی �یں الجھنے کے بجائے علاقائی چیلنجز سے ٹھوس شواہد پر �بنی �نظ� طریقۂ کار کے ذریعے ن�ٹنا چاہیے۔
انہوں نے �زید کہا، ’’�یں خود کو �حض �ظلو� ظاہر کرنے کا بیانیہ پیش نہیں کرنا چاہتا، ہ� صورت حال سے ن�ٹنے کے لیے ہر ��کن کوشش کر رہے ہیں۔‘‘