رائے

حکومتی قرضوں کا بڑھتا بوجھ پاکستان کے مالیاتی شعبے کے لیے خطرہ بن گیا

  • ’’پائیدار معاشی ترقی ایسے مالیاتی نظام سے ممکن نہیں جس کا سب سے بڑا صارف خود حکومت ہو۔‘‘
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کا �الیاتی نظا� حکو�ت کی بڑھتی ہوئی قرض لینے کی خواہش کے باعث بتدریج اس کے شکنجے �یں جکڑتا جا رہا ہے۔ عال�ی بینک اس کے خطرات سے خبردار کرتا رہا ہے اور اس حوالے سے بارہا تنبیہ بھی کر چکا ہے۔

عال�ی بینک کی رپورٹ ’’فنانس اینڈ پراسپیریٹی 2026‘‘ �یں ایک ایسی تنبیہ کی گئی ہے جسے پاکستان کے پالیسی ساز کسی صورت نظرانداز کرنے کے �تح�ل نہیں ہو سکتے۔ �لک کا �الیاتی شعبہ ضرورت سے زیادہ حکو�تی قرض گیری، �سلسل �الیاتی عد� توازن اور غیر ترقی یافتہ سر�ایہ جاتی �نڈیوں کے باعث بدستور خطرات سے دوچار ہے۔ تاہ� حکو�تی غیر ضروری اخراجات �یں شاہ خرچیوں کو دیکھتے ہوئے یہ سوال اپنی جگہ �وجود ہے کہ پالیسی سازوں نے اس تنبیہ کو اپنی پالیسیوں �یں کس حد تک �لحوظِ خاطر رکھا ہے۔

پاکستان ایک خطرناک �الیاتی بندوبست �یں پھنس چکا ہے۔ حکو�ت �قا�ی بینکوں سے بڑے پی�انے پر قرض حاصل کر رہی ہے، بینکوں کو کاروباری اداروں کو قرض دینے کے �قابلے �یں حکو�تی سیکیورٹیز �یں سر�ایہ کاری زیادہ پُرکشش دکھائی دیتی ہے، جبکہ پیداواری �عاشی سرگر�یوں کے لیے �الی وسائل کا حصول �شکل ہوتا جا رہا ہے۔ �الیاتی نظا� کو کاروبار، سر�ایہ کاری اور روزگار کے �واقع پیدا کرنے �یں �عاون ہونا چاہیے، لیکن یہ بتدریج حکو�تی اخراجات پورے کرنے کا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔

عال�ی بینک نے حکو�ت اور بینکوں کے در�یان جس گٹھ جوڑ کی نشاندہی کی ہے، وہ �حض �اہرینِ �عاشیات کے لیے کوئی تکنیکی تشویش کا �عا�لہ نہیں بلکہ �عاشی خوشحالی کی بنیادوں پر ضرب لگاتا ہے۔ جب بینک اپنے �الی وسائل کا بڑا حصہ �الیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے �ختص کر دیتے ہیں تو نجی کاروباری اداروں کے لیے قرضوں کا حصول �حدود ہو جاتا ہے، کاروباری افراد کو اپنے کاروبار �یں توسیع کے لیے �شکلات کا سا�نا کرنا پڑتا ہے اور صنعتی سر�ایہ کاری �تاثر ہوتی ہے۔ یوں حکو�ت �عیشت کی ترقی کے لیے ناگزیر �الی وسائل اپنے اخراجات پورے کرنے �یں صرف کر رہی ہے۔

اس کے ساتھ �الیاتی نظ� و ضبط کا فقدان بھی اتنا ہی تشویش ناک ہے۔ پاکستان �یں سرکاری سطح پر شاہ خرچیوں کو غیر �ع�ولی حد تک برداشت کرنے کا رجحان بدستور برقرار ہے۔

بلاشبہ، صرف سرکاری شاہ خرچیوں کے خات�ے سے پاکستان کا �الیاتی بحران حل نہیں ہو سکتا۔ قرضوں پر سود اور اصل زر کی ادائیگی، �حصولات کے ڈھانچے کی بنیادی ک�زوریاں، سرکاری اداروں کی ناقص کارکردگی اور اخراجات سے �تعلق سخت �الیاتی پابندیاں کہیں بڑے چیلنجز ہیں۔ اس کے باوجود شاہ خرچیوں کی اہ�یت �الیاتی اور اخلاقی، دونوں اعتبار سے �سل�ہ ہے۔ یہ ایسے عوا� �یں �ایوسی پیدا کرتی ہیں جن پر پہلے ہی بھاری بوجھ لادا جا چکا ہے اور جن سے �زید قربانیوں کا �طالبہ کیا جا رہا ہے۔

یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�توں نے �الی �شکلات کا ترجیحی حل ٹیکسوں �یں اضافے کو س�جھا ہے، جبکہ انتظا�ی کارکردگی بہتر بنانے، سرکاری شعبے کے نقصانات ک� کرنے، غیر ہدفی سبسڈیز پر نظرثانی اور ادارہ جاتی اصلاحات جیسے �شکل فیصلے �سلسل �ؤخر کیے جاتے رہے ہیں۔

اس طرزِ ع�ل کے نتائج اب زیادہ سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ �قا�ی بینکوں پر حد سے زیادہ انحصار خطرات کو ایک جگہ �رتکز کر دیتا ہے۔ اس صورتِ حال �یں بینکوں کا �الیاتی استحکا� حکو�ت کی �الیاتی صحت سے جڑ جاتا ہے، جبکہ حکو�ت اپنی �الی ذ�ہ داریاں پوری کرنے کے لیے بینکوں کی �سلسل آ�ادگی اور �الی استعداد پر انحصار کرنے لگتی ہے۔ اگر حکو�تی قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت پر اعت�اد �یں ن�ایاں ک�ی آتی ہے تو اس کے اثرات پورے �الیاتی نظا� �یں دباؤ کی صورت �نتقل ہو سکتے ہیں۔

دنیا بھر کے بینکاری نظا�وں �یں حکو�تی سیکیورٹیز کو �رکزی حیثیت حاصل ہے۔ خطرہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب حکو�ت کی جانب سے قرضوں کا حصول ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے، �الیاتی ساکھ ک�زور پڑنے لگے اور �الی وسائل کے �تبادل ذرائع �حدود ہوں۔ پاکستان کو عین اسی صورتِ حال سے خطرات لاحق ہیں۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے �حض روایتی یقین دہانی کرانے کے بجائے عال�ی بینک کی اس رپورٹ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ع�لی اقدا�ات کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے �الیاتی �عا�لات درست کرنے کا ایک قابلِ اعتبار پروگرا� �رتب کرنا ہوگا، جس کے اہداف واضح ہوں اور پیش رفت کو بھی جانچا جا سکے۔ حکو�تی اخراجات کا سختی سے جائزہ لیا جائے، خصوصی �راعات اور سہولتوں کو �عقول بنایا جائے، خسارے �یں چلنے والے سرکاری اداروں کی تنظی�ِ نو کی جائے اور ٹیکسوں کا دائرہ �نصفانہ انداز �یں وسیع کیا جائے، بجائے اس کے کہ بار بار ٹیکس قوانین پر ع�ل کرنے والے �وجودہ ٹیکس دہندگان ہی پر �زید بوجھ ڈال دیا جائے۔

اسی طرح �قا�ی بینکوں کو بھی ان کے بنیادی �عاشی کردار کی طرف واپس لانے کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے، یعنی پیداواری کاروباری سرگر�یوں کے لیے �الی وسائل فراہ� کرنا۔ سر�ایہ جاتی �نڈیوں کو وسعت دینے، ضابطہ جاتی پالیسیوں �یں تسلسل برقرار رکھنے اور سر�ایہ کاروں کا اعت�اد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ایسی �الیاتی نظا� کے ذریعے پائیدار �عاشی ترقی ��کن نہیں جس کا سب سے بڑا صارف خود حکو�ت ہو۔

حکو�ت نے حال ہی �یں �لک �یں چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کی غیر �ع�ولی ترقی کے لیے ایک �ہ� شروع کی ہے۔ یہ بلاشبہ ایک قابلِ ستائش اقدا� ہے، تاہ� جب تک ان اداروں کو �سابقتی شرائط پر �الی وسائل تک رسائی فراہ� نہیں کی جاتی، اس �ہ� کے �طلوبہ نتائج حاصل کرنا ��کن نہیں ہوگا۔

پاکستان بیرونی �الی �عاونت، قرضوں کی ادائیگی کی �دت �یں توسیع اور �شکل �عاشی استحکا�ی اقدا�ات کے ذریعے بارہا �عاشی بحرانوں سے نکلتا رہا ہے۔ لیکن �حض بحران سے نکل آنے کو �عاشی بحالی نہیں س�جھنا چاہیے۔ عارضی �الی سہارا بنیادی �عاشی اصلاحات کا �تبادل نہیں بن سکتا اور نہ ہی قرض لے کر حاصل کی گئی رق� دیرپا خوشحالی کی ض�انت دے سکتی ہے، جب تک حکو�تی اخراجات اور �الیاتی �عا�لات چلانے کے �وجودہ طریقہ کار �یں بنیادی تبدیلی نہ لائی جائے۔

عال�ی بینک نے پاکستان کے �الیاتی شعبے کو درپیش خطرات کی نشاندہی کر دی ہے، اب ان سے ن�ٹنے کی پوری ذ�ہ داری پاکستان کی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ �وجودہ روش برقرار رکھنے سے �الیاتی نظا� �زید ک�زور ہونے، نجی شعبے کی سر�ایہ کاری �یں ک�ی آنے اور ایک اور نسل کے آج کے سیاسی طبقے کی اصلاحات سے گریز کی قی�ت چکانے پر �جبور ہونے کا خدشہ ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026