دنیا

حوثیوں کی جنگی صلاحیتیں تباہ کرنے کے لیے سعودی اتحاد کا الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ

  • حوثی باغیوں کی فضائی کمپنیوں کو سعودی فضائی حدود سے گریز کرنے کی تنبیہ ، چند گھنٹوں میں نئے فضائی حملے کرنے کا اعلان
شائع اپ ڈیٹ

ی�ن �یں حوثی باغیوں کے خلاف برسرپیکار سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد نے ج�عے کو بحیرہ اح�ر کی بندرگاہ الحدیدہ پر ح�لے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا �قصد حوثیوں کی جنگی صلاحیتوں کو تباہ کرنا تھا۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے فضائی ک�پنیوں کو سعودی فضائی حدود سے گریز کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے چند گھنٹوں �یں نئے فضائی ح�لے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایک روز قبل حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض کی بلند ترین ع�ارت کو نشانہ بنائے جانے کے بعد یہ پیشرفت تنازع �یں �زید شدت کی نشاندہی کرتی ہے۔ اس تنازع کے باعث ی�ن �یں انسانی بحران پیدا ہوا ہے جبکہ سعودی عرب کو بھی شدید �شکلات کا سا�نا ہے۔ یہ صورتحال ایران کے خلاف ا�ریکا کی قیادت �یں جاری جنگ کے ساتھ سا�نے آئی ہے۔

الحدیدہ حوثیوں کے زیر کنٹرول ش�الی ی�ن �یں خوراک اور دیگر ضروری اشیا کی ترسیل کی �رکزی بندرگاہ ہے۔ سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد نے اس سے قبل شہریوں کو علاقے سے انخلا کی تنبیہ بھی کی تھی۔

سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد نے کہا کہ اس نے بندرگاہ پر �وجود ان تنصیبات اور صلاحیتوں کو تباہ کردیا ہے جو اس�گلنگ اور ہتھیاروں س�یت بیلسٹک �یزائلوں کی ترسیل کے لیے استع�ال ہوتی تھیں۔ی�ن کے وزیر اطلاعات کے �طابق بندرگاہ �ک�ل طور پر فعال ہے اور وہاں سے اشیا کی ترسیل کا سلسلہ جاری رہے گا۔

حوثیوں کی شپنگ ک�پنیوں کو سعودی بندرگاہوں سے انخلا کی ہدایت

حوثی باغیوں کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ سا�نے نہیں آیا، تاہ� انہوں نے اس سے قبل خبردار کیا تھا کہ اگر سعودی عرب نے ی�نی بندرگاہ پر ح�لے کی اپنی دھ�کی پر ع�ل کیا تو وہ بحیرہ اح�ر کی بندرگاہوں کو نشانہ بنائیں گے۔

حوثی فوج کے ترج�ان یحییٰ سریع نے ایک بیان �یں کہا کہ ہ� سعودی عرب کی بحیرہ اح�ر کی بندرگاہوں کے ت�ا� �لاز�ین، کارکنوں اور اطراف �یں �وجود افراد کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں اور اس علاقے سے دور رہیں۔ ہ� ت�ا� شپنگ ک�پنیوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے جہاز فوری ان بندرگاہوں سے نکال لیں۔

یحییٰ سریع نے فضائی ک�پنیوں کو بھی سعودی فضائی حدود سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے چند گھنٹوں �یں یہ فضائی حدود ہ�ارے ح�لوں کا �رکز ہوں گی، تاہ� انہوں نے �سل�انوں کے �قدس شہروں �کہ �کر�ہ اور �دینہ �نورہ کے قریب فضائی حدود کو اس تنبیہ سے �ستثنیٰ قرار دیا۔ انہوں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے شقیق �یں ایک بجلی گھر کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔

بعد ازاں سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد نے کہا کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے جنوبی صوبے جازان کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک �یزائلوں کو فضا ہی �یں روک کر تباہ کر دیا جبکہ ان کا �لبہ شقیق کے علاقے �یں گرا۔ دوسری جانب حوثیوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے شقیق �یں ایک بجلی گھر اور جازان کی ایک بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے۔