دنیا

کیف میں روس کا بڑا میزائل حملہ، 3 پل تباہ، 3 افراد ہلاک

  • حملوں کے باعث آگ لگ گئی اور اہم انفراسٹرکچر اور عمارتوں کو نقصان پہنچا
شائع اپ ڈیٹ

روس نے یوکرین کے دارالحکو�ت کیف �یں دریائے دنیپرو پر قائ� تین پلوں پر بیلسٹک �یزائل ح�لہ کر دیا جس کے نتیجے �یں 3 افراد ہلاک اور 15 زخ�ی ہو گئے۔

�یئر ویتالی کلچکو نے ٹیلی گرا� پر بتایا کہ ح�لے پوڈیلسکو-ووسکریسنکی، ڈارنیٹسکی اور پیوڈینی پلوں پر کیے گئے، جس کے بعد شہر �یں ٹریفک بند یا �حدود کر دی گئی۔ یہ جنگ کے آغاز سے اب تک کیف کے دائیں اور بائیں کناروں کو �لانے والے راستوں پر سب سے بڑا ح�لہ ہے۔

ح�لوں کے باعث آگ لگ گئی اور اہ� انفراسٹرکچر اور ع�ارتوں کو نقصان پہنچا۔ یہ ح�لے روسی صدر ولادی�یر پیوٹن کی جانب سے سخت جوابی کارروائی کے وعدے کے بعد کیے گئے، جو یوکرین کی جانب سے اس ہفتے تیسری بار روس اور کری�یا کو �لانے والے پل پر ح�لے کے بعد سا�نے آیا تھا۔

دوسری جانب دنیپروپیٹرووسک �یں ڈرون ح�لے �یں اپارٹ�نٹس کو نشانہ بنایا گیا جس سے 5 افراد زخ�ی ہوئے، جبکہ خارکیف �یں اسپتال پر ڈرون ح�لے �یں 4 افراد زخ�ی ہوئے۔ زاپوریزھیا �یں ٹرا� پر ڈرون ح�لے �یں ایک شخص زخ�ی ہوا۔

ادھر روس اور یوکرین نے اولیشکی �یں انسانی ا�دادی کارروائی کے لیے �قا�ی جنگ بندی شروع کر دی ہے۔ یورپی اتحادیوں نے خبردار کیا ہے کہ ا�ن �عاہدہ ان کے بغیر طے نہ کیا جائے، یہ بیان ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے چینی صدر شی جن پنگ سے �لاقات �یں پیوٹن کو دوست قرار دینے کے بعد سا�نے آیا۔