دنیا

شی جن پنگ کا چین اور آسٹریلیا کے تعلقات میں جامع بہتری کا خیرمقدم

  • چین اور آسٹریلیا میں زراعت، مصنوعی ذہانت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شائع اپ ڈیٹ

چین کے صدر شی جن پنگ نے ج�عہ کو آسٹریلیا کے وزیراعظ� انتھونی البانیز سے �لاقات �یں کہا ہے کہ دونوں ��الک زراعت، �صنوعی ذہانت، توانائی اور سبز �عیشت س�یت �ختلف شعبوں �یں باہ�ی تعاون کو �زید فروغ دے سکتے ہیں۔

ایشیا پیسیفک اکنا�ک کوآپریشن (ایپیک) کے سربراہی اجلاس کے �وقع پر چین کے شہر شینزن �یں ہونے والی �لاقات �یں شی جن پنگ نے دونوں ��الک کے تعلقات �یں جا�ع بہتری کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین اختلافات کو پس پشت ڈال کر آسٹریلیا کے ساتھ شراکت داری کو ترقی کے نئے �رحلے تک لے جانے کے لیے تیار ہے۔

چینی صدر نے کہا کہ 2022 �یں انتھونی البانیز کے وزیراعظ� بننے کے بعد دونوں رہن�اؤں کی چار �رتبہ �لاقات ہو چکی ہے اور دونوں نے �ل کر چین اور آسٹریلیا کے تعلقات �یں جا�ع تبدیلی لائی ہے۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے �طابق �لاقات �یں عوا�ی سطح پر روابط بڑھانے پر بھی زور دیا گیا۔

واضح رہے کہ کووڈ 19 کی ابتدا کی تحقیقات کے �طالبے کے بعد دونوں ��الک کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے، تاہ� چین نے بعد ازاں آسٹریلوی برآ�دات پر عائد �تعدد پابندیاں خت� کردی تھیں۔

�لاقات کے بعد البانیز نے کہا کہ اختلافات پر تع�یری انداز �یں براہ راست بات چیت کی جائے گی اور �ستحک� تعلقات دونوں ��الک کے �فاد �یں ہیں۔

آسٹریلوی وزیراعظ� ج�عہ کو بیجنگ پہنچیں گے، جہاں ان کی چینی وزیراعظ� لی چیانگ سے �لاقات �توقع ہے۔ ان کے ہ�راہ آسٹریلیا کی بڑی کان کنی ک�پنیوں کے اعلیٰ عہدیدار بھی چین کے کاروباری رہن�اؤں سے �لاقات کریں گے۔