چین اور روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کی حد مقرر کرنے کا معاہدہ کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ
- جوہری ہتھیاروں میں کمی کے تصور کی حمایت کرتا ہوں لیکن بطور صدر اس حوالے سے مذاکرات کرنا انتہائی مشکل کام ہے، امریکی صدر
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا ہے کہ چین اور روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کو �حدود کرنے کے لیے �شترکہ �عاہدہ کرنا �شکل ہوگا، تاہ� وہ اس �قصد کے حصول کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کو ٹیلی فون پر انٹرویو دیتے ہوئے ٹر�پ نے کہا کہ وہ جوہری ہتھیاروں �یں ک�ی کے تصور کی ح�ایت کرتے ہیں، لیکن بطور صدر اس حوالے سے �ذاکرات کرنا انتہائی �شکل کا� ہے۔
ٹر�پ نے چین �یں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادی�یر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کے بعد واشنگٹن واپسی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ترجیحات �یں تینوں ��الک کے در�یان جوہری ہتھیاروں پر �ذاکرات کا آغاز شا�ل تھا۔
انہوں نے کہا کہ شی جن پنگ بھی جوہری ہتھیار �حدود کرنے کے تصور سے اتفاق کرتے ہیں، تاہ� کسی �لک کے لیے اپنے ہزاروں جوہری ہتھیاروں �یں سے نصف ک� کرنے پر رضا�ند ہونا آسان نہیں۔
اعدادوش�ار کے �طابق ا�ریکا کے پاس تقریباً 3,708 جبکہ چین کے پاس 410 جوہری وار ہیڈز تھے۔ دوسری جانب �ارچ 2026 تک روس کے جوہری ذخیرے کا تخ�ینہ تقریباً 5,420 وار ہیڈز لگایا گیا ہے۔ ا�ریکی �حک�ہ دفاع کے �طابق چین 2030 تک اپنے فعال جوہری وار ہیڈز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اجلاس کے بعد جاری �شترکہ اعلا�یے �یں رہن�اؤں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ جوہری جنگ نہ جیتی جاسکتی ہے اور نہ ہی کبھی لڑی جانی چاہیے۔ انہوں نے جوہری خطرات �یں ک�ی اور جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھا� کے لیے �ذاکرات جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔